وزیراعظم کا دفتر
سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 APR 2026 6:43PM by PIB Delhi
سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ (گولے) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
’’سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ @PSTamangGolay نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5588
(ریلیز آئی ڈی: 2250227)
وزیٹر کاؤنٹر : 13