نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 4 اپریل 2026 کو بہار کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 APR 2026 2:19PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 4 اپریل 2026 کو بہار کا دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی ، موتیہاری کے تیسرے کنووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ ہند اپنے دورے کے دوران مغربی چمپارن میں بِھتی ہروا گاندھی آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 5372
(ریلیز آئی ڈی: 2248804)
وزیٹر کاؤنٹر : 28