وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

تاریخی مقامات کی حفاظت

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 APR 2026 3:23PM by PIB Delhi

بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کے دائرہ اختیار میں 414 محفوظ یادگاریں اورایسے مقامات ہیں جن پر تجاوزات ہیں۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔

سال 2026-2025 کے دوران ، فضائی آلودگی کی وجہ سے کیمیائی انحطاط کا سامنا کرنے والی محفوظ یادگاروں کے ‘‘سائنسی حل اور مضبوطی’’ کے لیے 2.17 کروڑ روپے مختص/خرچ کیے گئے ۔

محفوظ یادگاروں کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جاتا ہے اور فضائی آلودگی اور دیگر موسمی مظاہر کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے سائنسی حل کی ضرورت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے کیمیکل ویدرنگ کا سامنا کرنے والی یادگاروں کی تفصیلات ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ1-

تجاوزات والے محفوظ یادگاروں اور مقامات کی ریاست وار تفصیلات

نمبر شمار

ریاست / UT کا نام

تجاوزات کے تحت یادگاروں اورمقامات (سائٹس) کی تعداد

1.

آندھرا پردیش

01

 

اروناچل پردیش

01

 

آسام

12

 

بہار

13

 

چھتیس گڑھ

12

 

دمن اور دیو (یوٹی)

01

 

گوا

01

 

گجرات

11

 

ہریانہ

06

 

ہماچل پردیش

03

 

جموں و کشمیر(یوٹی)

12

 

کرناٹک

60

 

مدھیہ پردیش

03

 

مہاراشٹر

49

 

این سی ٹی دہلی (یوٹی)

14

 

اڈیشہ

13

 

پنجاب

03

 

راجستھان

30

 

سکم

01

 

تلنگانہ

03

 

تمل ناڈو

72

 

تریپورہ

01

 

اتر پردیش

78

 

مغربی بنگال

15

 

کل

414

 

ضمیمہ -11

فضائی آلودگی کی وجہ سے کیمیکل ویدرنگ کا سامنا کرنے والی یادگار کی تفصیلات۔

نمبر شمار

محفوظ یادگار کا نام

ضلع

ریاست

1.

بیکل قلعہ

کاسرگوڈ

کیرالہ

2.

شیو، گنیش اور آس پاس کے مندر

کنڈ، بڈولی

چتور گڑھ

راجستھان

3.

جیسلمیر قلعہ

جیسلمیر

راجستھان

4.

شری برہدیشور مندر

تنجاور

تمل ناڈو

5.

وشنو اور لکشمی نارائن مندر

للت پور

اتر پردیش

6.

جین مندر

للت پور

اتر پردیش

7.

نادان محل

لکھنؤ

اتر پردیش

8.

قلعہ کہنہ مسجد

نئی دہلی

نئی دہلی

9.

لال قلعہ

دہلی

دہلی

10.

چارمینار

حیدرآباد

تلنگانہ

یہ اطلاع ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ت ع

U.NO..5314


(ریلیز آئی ڈی: 2248449) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी