امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج مقدمات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 APR 2026 2:38PM by PIB Delhi

سال  ، 2023  ء سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے ذریعہ شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ؛ 2023-2019   ء کے دوران نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ ، 1985 کے تحت رجسٹرڈ کیسوں کی ریاست کے لحاظ سے/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور سال کے لحاظ سے کل تعداد ضمیمہ-1 میں  دی گئی ہے ۔

نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس (امینڈمنٹ) ایکٹ ، 2014  یکم مئی ،  2014  ء سے پورے  بھارت میں نافذ العمل ہے ، جس کا نوٹیفکیشن مورخہ  30 اپریل ، 2014 ء  کو جاری کیا گیا تھا  ۔

ضمیمہ-I

ریاست کے لحاظ سے/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور سال کے لحاظ سے 2023-2019   ء  کے دوران نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ ، 1985 کے تحت رجسٹرڈ کیسوں کی کل تعداد

 

نمبر  شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقہ 

2019 ء

2020 ء

2021 ء

2022 ء

2023 ء

1

آندھرا پردیش

717

866

1635

1391

1731

2

اروناچل پردیش

124

132

264

306

264

3

آسام

841

983

2291

2902

3069

4

بہار

697

964

1469

1823

2126

5

چھتیس گڑھ

707

875

1123

1155

1286

6

گوا

218

147

121

153

140

7

گجرات

289

308

461

508

561

8

ہریانہ

2677

3060

2741

3815

3808

9

ہماچل پردیش

1439

1538

1537

1516

2146

10

جھارکھنڈ

242

415

609

464

537

11

کرناٹک

1652

4054

5787

6399

6763

12

کیرالہ

9245

4968

5695

26619

30697

13

مدھیہ پردیش

3432

3155

4068

4811

3820

14

مہاراشٹر

14158

4714

10087

13830

15610

15

منی پور

338

304

354

518

288

16

میگھالیہ

117

76

69

116

189

17

میزورم

160

97

122

245

264

18

ناگالینڈ

142

115

154

242

357

19

اڈیشہ

980

1179

1642

1891

1841

20

پنجاب

11536

6909

9972

12442

11589

21

راجستھان

2592

2743

2989

3821

4958

22

سکم

20

19

52

41

31

23

تمل ناڈو

4329

5403

6852

10385

10126

24

تلنگانہ

464

509

1346

1279

1487

25

تری پورہ

316

307

357

562

634

26

اتر  پردیش

10198

10852

10432

11541

9387

27

اتراکھنڈ

1396

1282

1762

1440

1335

28

مغربی بنگال

1421

1626

1890

1608

1007

 

کل ریاستیں

70447

57600

75881

111823

116051

29

انڈمان و نکوبار جزائر

133

55

28

52

77

30

چنڈی گڑھ

226

134

89

182

147

31

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

0

5

6

11

4

32

دلّی

712

748

566

1179

1325

33

جموں و کشمیر

1173

1222

1681

1837

2232

34

لداخ

 

2

5

8

20

35

لکشدیپ

4

4

3

3

6

36

پدوچیری

26

36

72

141

148

 

کل  مرکز کے زیرِ انتظام علاقے

2274

2206

2450

3413

3959

 

میزان ( کل ہند)

72721

59806

78331

115236

120010

ماخذ: بھارت میں جرائم (این سی آر بی)

یہ معلومات داخلی امور کے وزیرِ مملکت  جناب  نتیا نند  رائے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  فراہم کیں ۔

 

...................................

) ش ح –    ا ع خ    -  ع ا )

U.No. 5223


(ریلیز آئی ڈی: 2247749) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी