صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند 31 مارچ سے یکم اپریل تک بہار اور کرناٹک کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 MAR 2026 6:14PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 31 مارچ سے یکم اپریل ، 2026 ء تک بہار اور کرناٹک کا دورہ کریں گی ۔
صدرِ جمہوریہ 31 مارچ کو بہار کے راج گیر میں نالندہ یونیورسٹی کے جلسۂ تقسیمِ اسناد میں شرکت کریں گی ۔
صدر جمہوریہ محترمہ مرمو یکم اپریل کو کرناٹک کے ٹمکور میں سری سدا گنگا مٹھ میں ڈاکٹر سری سری سیوا کمارا مہا سوامی جی کے 119 ویں یومِ پیدائش اور گرو وندن میں شرکت کریں گی ۔
.............
) ش ح –م ع - ع ا )
U.No. 5144
(ریلیز آئی ڈی: 2247007)
وزیٹر کاؤنٹر : 11