زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
باقاعدہ تعلیمی شیڈیول کے مطابق انڈرگریجویٹ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کلاسز آف لائن موڈ میں جاری رہیں گی: آئی سی اے آر – آئی اے آر آئی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 MAR 2026 2:16PM by PIB Delhi
آئی سی اے آر –انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی اے آر آئی)، نئی دہلی، نے 25 مارچ 2026 کا اپنا سابقہ نوٹس واپس لے لیا ہے، جو آن لائن کلاسوں میں منتقل ہونے سے متعلق ہے۔
جائزہ لینے کے بعد، آئی سی اے آر- آئی اے آر آئی نے اگلے ہی دن اپنے مکمل کیمپس آپریشنز کو بحال کر دیا ہے۔ گریجویٹ اسکول، آئی سی اے آر- آئی اے آر آئی نے ایک نظرثانی شدہ مواصلت (26 مارچ 2026 کو ایک آرڈر کے ذریعے) جاری کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ تمام بیچوں (انڈر گریجویٹ، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی) کی کلاسیں باقاعدہ تعلیمی شیڈول کے مطابق آف لائن موڈ میں جاری رہیں گی۔ ہاسٹل اور میس کی سہولیات سمیت تمام سہولیات مکمل طور پر فعال ہیں اور تمام طلباء کی خدمت جاری رکھیں گی۔
****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5065
(ریلیز آئی ڈی: 2246432)
وزیٹر کاؤنٹر : 15