ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سمارتھ اسکیم کی توسیع

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 MAR 2026 2:57PM by PIB Delhi

حکومت نے سمارتھ اسکیم کی مدت میں 2 سال (2024-25 سے 2025-26 تک) کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اس وقت یہ اسکیم 31 مارچ 2026 تک نافذ العمل ہے۔ سمارتھ (ٹیکسٹائل شعبے میں صلاحیت سازی کی اسکیم) وزارتِ ٹیکسٹائل کی ایک پہل ہے، جو طلب پر مبنی اور روزگار سے مربوط تربیتی پروگرام فراہم کرتی ہے، تاکہ منظم ٹیکسٹائل شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے صنعت کی کوششوں کو تقویت دی جا سکے۔ یہ اسکیم سوائے اسپننگ اور ویونگ کے پورے ملک میں ٹیکسٹائل ویلیو چین کا احاطہ کرتی ہے۔

سمارتھ اسکیم کے تحت سال 2020-21 سے 2024-25 کے دوران 3,90,512 اور موجودہ سال 2025-26 (10 مارچ 2026 تک) کے دوران 2,04,668 مستفیدین کو تربیت دی گئی۔ گزشتہ پانچ برسوں اور موجودہ سال کے دوران ریاستوں/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے تربیت یافتہ افراد کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

10 مارچ 2026 تک سمارتھ اسکیم کے تحت ملک بھر میں 4,430 فعال تربیتی مراکز قائم ہیں۔ ریاستوں/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے فعال تربیتی مراکز کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

10 مارچ 2026 تک سمارتھ اسکیم کے تحت کامیابی سے تربیت حاصل کرنے کے بعد 4,64,812 مستفیدین، جن میں بُنکر اور کاریگر بھی شامل ہیں، روزگار حاصل کر چکے ہیں۔ ریاستوں/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے ایسے مستفیدین کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

سمارتھ اسکیم کے تحت گزشتہ پانچ برسوں (مالی سال 2020-21 سے 2024-25) کے دوران مجموعی طور پر 3,90,512 افراد کو تربیت دی گئی۔ ان میں سے 3,44,696 خواتین ہیں، 1,03,181 کا تعلق درج فہرست ذاتوں (ایس سی) سے ہے، جبکہ 49,259 افراد درج فہرست قبائل (ایس ٹی) سے تعلق رکھتے ہیں۔

گزشتہ پانچ برسوں اور موجودہ سال کے دوران سمارتھ اسکیم کے تحت تربیت یافتہ مستفیدین کی ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

S. No.

State/UTs

No of Beneficiaries Trained (Pass)

2020-21 to 2024-25

2025-26(up to 10.3.2026)

1

Andaman and Nicobar

88

0

2

Andhra Pradesh

9598

4482

3

Arunachal Pradesh

87

37

4

Assam

10731

5836

5

Bihar

10981

9455

6

Chandigarh

87

0

7

Chhattisgarh

3187

1133

8

Delhi

6662

3594

9

Goa

106

0

10

Gujarat

11713

4453

11

Haryana

20615

10049

12

Himachal Pradesh

1237

640

13

Jammu and Kashmir

2288

298

14

Jharkhand

3462

1012

15

Karnataka

88971

38258

16

Kerala

2302

286

17

Ladakh

26

0

18

Madhya Pradesh

12854

9332

19

Maharashtra

13412

4874

20

Manipur

1510

437

21

Meghalaya

188

89

22

Mizoram

947

205

23

Nagaland

1276

198

24

Odisha

8225

1238

25

Puducherry

388

189

26

Punjab

1009

1481

27

Rajasthan

23295

18527

28

Sikkim

66

0

29

Tamil Nadu

76148

31465

30

Telangana

9588

4032

31

D&N Haveli and Daman & Diu

2308

198

32

Tripura

1568

199

33

Uttar Pradesh

62283

52014

34

Uttarakhand

878

427

35

West Bengal

2428

230

 

All India Total

390512

204668

سمارتھ اسکیم کے تحت 10 مارچ 2026 تک کل فعال تربیتی مراکز کی ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

S. No.

State/UTs

No of Active Training Centre

1

Andaman and Nicobar

2

2

Andhra Pradesh

137

3

Arunachal Pradesh

5

4

Assam

268

5

Bihar

110

6

Chandigarh

1

7

Chhattisgarh

26

8

Delhi

64

9

Goa

3

10

Gujarat

119

11

Haryana

142

12

Himachal Pradesh

20

13

Jammu and Kashmir

39

14

Jharkhand

48

15

Karnataka

849

16

Kerala

11

17

Ladakh

1

18

Madhya Pradesh

137

19

Maharashtra

141

20

Manipur

8

21

Meghalaya

12

22

Mizoram

5

23

Nagaland

16

24

Odisha

58

25

Puducherry

5

26

Punjab

33

27

Rajasthan

280

28

Sikkim

3

29

Tamil Nadu

899

30

Telangana

125

31

D&N Haveli and Daman & Diu

7

32

Tripura

15

33

Uttar Pradesh

798

34

Uttarakhand

17

35

West Bengal

26

 

All India Total

4430

 

سمارتھ اسکیم کے تحت روزگار حاصل کرنے والے کل مستفیدین، جن میں بُنکر اور کاریگر بھی شامل ہیں، کی ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

S. No.

State/UTs

No of Beneficiaries Placed (as on 10.03.2026)

1

Andaman and Nicobar

67

2

Andhra Pradesh

11553

3

Arunachal Pradesh

30

4

Assam

10305

5

Bihar

14270

6

Chandigarh

72

7

Chhattisgarh

3684

8

Delhi

7169

9

Goa

83

10

Gujarat

11899

11

Haryana

23148

12

Himachal Pradesh

1342

13

Jammu and Kashmir

1624

14

Jharkhand

3025

15

Karnataka

103036

16

Kerala

2371

17

Ladakh

26

18

Madhya Pradesh

17796

19

Maharashtra

14029

20

Manipur

1374

21

Meghalaya

186

22

Mizoram

500

23

Nagaland

1157

24

Odisha

7996

25

Puducherry

487

26

Punjab

1899

27

Rajasthan

30666

28

Tamil Nadu

91989

29

Telangana

10992

30

D&N Haveli and Daman & Diu

2261

31

Tripura

1281

32

Uttar Pradesh

86086

33

Uttarakhand

1002

34

West Bengal

1407

 

All India Total

464812

 

یہ معلومات وزیرِ ٹیکسٹائل جناب گیری راج سنگھ نے 20 مارچ 2026 کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-5047

 


(ریلیز آئی ڈی: 2246306) وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں: English , Urdu , हिन्दी