وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 MAR 2026 12:48PM by PIB Delhi

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب @pushkardhami نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@ukcmo‘‘

*****

 (ش ح ۔  ک ح۔ع ن)

U. No.4994


(ریلیز آئی ڈی: 2245946) وزیٹر کاؤنٹر : 16