بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت فنڈز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2026 5:16PM by PIB Delhi

جدید الیکٹرک  گاڑیوں  میں اضافے سے متعلق پی ایم الیکٹرک ڈرائیو ریولیوشن ان انوویٹیو وہیکل اینہانسمنٹ (پی ایم ای-ڈرائیو) اسکیم کے تحت 01اپریل2024 کو اس کے آغاز کے بعد سے مختص اخراجات کے لیے استعمال ہونے والے فنڈز کی سال بہ سال تفصیلات ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں ۔   اس اسکیم میں31مارچ2028 تک توسیع کردی گئی ہے ۔  فنڈز کے کم استعمال کی بنیادی وجہ، مرحلہ وار نفاذ کی حکمت عملی ، سنگ میل پر مبنی تقسیم کے طریقہ کار ، کچھ ای وی زمروں کی تیاری ہے۔  اس اسکیم کے تحت ابھی تک کوئی چارجنگ اسٹیشن نصب نہیں کیا گیا ہے ۔

ضمیمہ-I

نمبر شمار

زمرہ/وہیکل

اسکیم کا خرچہ

(کروڑ روپے)

مالی سال 25-24 میں اسکیم میں اصل اخراجات

مالی سال 26-25 میں اخراجات

19مارچ2026 تک اسکیم کے تحت حقیقی اخراجات

(ا)

مطالبہ ترغیب

1

ای-2 ڈبلیو

1,772

667.39

592.52

1,259.91

2

ای-3 ڈبلیو (ای رکشہ اور ای کارٹس)

50

2.93

3.77

6.7

3

ای3 ڈبلیو(ایل5)

857

318.35

412.30

730.65

4

ای ایمبولینس

500

0

0.00

0

5

ای ٹرک

500

0

0.00

0

(ب)

سرمائے کے اثاثوں کی  تشکیل کے لیے گرانٹس

6

ای بسیں

4,391

0

0.00

0.00

7

ای وی پبلک چارجنگ اسٹیشن

2,000

0

0.00

0.00

8

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کی اپ گریڈیشن

780

0

0.00

0.00

(سی)

ایڈمن اخراجات

50

4.36

15.38

19.74

کل

(اے))+بی)+(سی)

10,900

993.04

1,023.96

2,017.00

 

یہ اطلاع بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجوسری نواسا ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح-ش  ب- اش ق

U.No. 4800


(ریلیز آئی ڈی: 2244635) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी