بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
کے وی آئی سی کاریگروں کو اگربتی مشینوں کے آپریشن اور دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ کرناٹک سمیت ملک بھر میں اگربتی بنانے کے عمل کی تربیت دے رہا ہے
تربیتی مدت کے دوران کاریگروں کو خام مال فراہم کیا جاتا ہے ، تربیت مکمل ہونے پر کے وی آئی سی کی طرف سے اگربتی مشینیں بھی تقسیم کی جاتی ہیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 MAR 2026 4:58PM by PIB Delhi
اگربتی صنعت جی وی وائی کے زرعی بنیاد پر اور فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری (اے بی ایف پی آئی) کے تحت آتی ہے۔ کے وی آئی سی ماسٹر ٹرینرز/ماہرین/ایم ڈی ٹی سی کے ذریعے کاریگروں کو اگربتی مشینوں کے آپریشن اور دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ کرناٹک ریاست سمیت ملک بھر میں اگربتی بنانے کے عمل کے بارے میں تربیت فراہم کر رہا ہے۔ تربیتی مدت کے دوران کاریگروں کو خام مال فراہم کیا جا رہا ہے اور تربیت مکمل ہونے پر کے وی آئی سی کی طرف سے کاریگروں کو اگربتی مشینیں بھی تقسیم کی جاتی ہیں۔ کے وی آئی سی مصنوعات کی موثر نمائش اور فروخت کے لیے اپنے معاون کھادی اداروں ، نمائشوں ، سیلز آؤٹ لیٹس اور آن لائن پلیٹ فارم کے نیٹ ورک کے ذریعے بازار کے روابط کو بھی بڑھاتا ہے۔
کرناٹک ریاست سمیت سال 2021-22 سے 2024-25 کے دوران کاریگروں کو تقسیم کی گئی اگربتی مشینوں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں ۔
اگربتی انڈسٹری کے تحت سینٹرز آف ایکسی لینس کے قیام کی کوئی خاص تجویز نہیں ہے۔
ضمیمہ-1
|
کاریگروں میں تقسیم کی گئی اگربتی مشینوں کی ریاست وار تفصیلات
|
|
نمبر
شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
مالی سال
|
|
2021-22
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
|
1
|
اروناچل پردیش
|
40
|
-
|
-
|
-
|
|
2
|
آسام
|
-
|
20
|
40
|
-
|
|
3
|
بہار
|
50
|
-
|
20
|
56
|
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
-
|
40
|
-
|
-
|
|
5
|
دہلی
|
-
|
-
|
20
|
-
|
|
6
|
گجرات
|
-
|
20
|
40
|
80
|
|
7
|
ہریانہ
|
-
|
-
|
20
|
40
|
|
8
|
ہماچل پردیش
|
-
|
-
|
20
|
20
|
|
9
|
جموں و کشمیر
|
40
|
-
|
-
|
-
|
|
10
|
جھارکھنڈ
|
90
|
-
|
20
|
20
|
|
11
|
کرناٹک
|
90
|
80
|
40
|
20
|
|
12
|
مدھیہ پردیش
|
-
|
45
|
20
|
40
|
|
13
|
مہاراشٹر
|
260
|
60
|
20
|
-
|
|
14
|
منی پور
|
-
|
-
|
-
|
20
|
|
15
|
میگھالیہ
|
-
|
-
|
20
|
-
|
|
16
|
اڈیشہ
|
50
|
-
|
-
|
20
|
|
17
|
راجستھان
|
90
|
40
|
-
|
-
|
|
18
|
تمل ناڈو
|
140
|
20
|
40
|
33
|
|
19
|
تلنگانہ
|
-
|
40
|
40
|
-
|
|
20
|
اتر پردیش
|
100
|
20
|
60
|
120
|
|
21
|
مغربی بنگال
|
50
|
-
|
20
|
-
|
| |
|
|
|
|
|
|
یہ معلومات بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
ش ح۔ ک ح۔ش ا
U NO: 4757
(ریلیز آئی ڈی: 2244305)
وزیٹر کاؤنٹر : 7