وزیراعظم کا دفتر
مدھیہ پردیش کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAR 2026 7:12PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@گورنر ایم پی’’۔
*****
ش ح – ظ الف –م ش
UR No. 4422
(ریلیز آئی ڈی: 2242284)
وزیٹر کاؤنٹر : 5