وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا، جس میں دنیا کو متاثر کرنے میں بہادری اور ہمت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAR 2026 8:43AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا، جس میں بہادری کی اہمیت اور ایک بہادر شخص کے پوری دنیا پر گہرے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بہادری اور حوصلہ وہ سرمایہ ہے جس سے ہر مشکل کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کے نوجوانوں کی ہمت اور خود اعتمادی اس سلسلے میں تحریک کا ذریعہ ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا
‘‘بہادری اور حوصلہ وہ سرمایہ ہے جس سے ہر مشکل کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ ہندوستان کے نوجوانوں کی ہمت اور خود اعتمادی اس کی ترغیب دیتی ہے۔
एकेनापि हि शूरेण पादाक्रान्तं महीतलम्।
क्रियते भास्करेणेव स्फारस्फुरिततेजसा ॥‘‘
جس طرح سورج پوری زمین کو اپنی تیز اور وسیع روشنی سے منور کرتا ہے، اسی طرح ایک بہادر انسان اپنی بہادری سے پوری زمین کو متاثر کر سکتا ہے۔
*****
ش ح – ظ الف –ع ن
UR No. 4299-A
(ریلیز آئی ڈی: 2241561)
وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada