وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم سے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 MAR 2026 12:44PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی، @ڈاکٹر موہن یادو51 نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’
@CMMadhyaPradesh
*****
ش ح – ظ الف –م ش
UR No. 4018
(ریلیز آئی ڈی: 2240555)
وزیٹر کاؤنٹر : 16