بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کھادی اور گرامین صنعت کمیشن (کے وی آئی سی) کھادی اور دیہی صنعتوں کے شعبے کی ترقی کے لیے گرام ادیوگ وکاس یوجنا (جی وی وائی) نافذ کر رہا ہے


2025 میں بُنائی کی اجرت میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا؛ 4.32 لاکھ سے زیادہ کاتنے والوں اور بُنکروں کو فائدہ پہنچا

کے وی آئی سی اور این ایس آئی سی، ایم ایس ایم ای کے مستفیدین کے لیے معاون نظام قائم کرنے کی غرض سے قریبی تعاون کے ساتھ کام کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 MAR 2026 4:28PM by PIB Delhi

وزارت کے تحت ایک قانونی ادارہ کھادی اور گرامین صنعت کمیشن (کے وی آئی سی)، کھادی گرام ادیوگ وکاس یوجنا (کے جی وی وائی)کے ذریعے کھادی اور دیہی صنعتوں کے شعبے کی ترقی کے لیے کام کر رہا ہے۔ کے وی آئی سی کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق دسمبر 2025 تک کھادی اور دیہی صنعتوں کے تحت حاصل ہونے والی فروخت اور پیداوار کے اعداد و شمار کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات گزشتہ سال کے مقابلے میں ضمیمہ-اول میں دی گئی ہیں۔

کھادی اور گرامین صنعت کمیشن (کے وی آئی سی) نے وقتاً فوقتاً کھادی کے کاریگروں کی اجرت میں نظرثانی کی ہے۔ گزشتہ تین مرتبہ کی گئی نظرثانی کی تفصیلات درج ذیل ہیں: 

Effective Date /Year

Changes in spinning wages

01.04.2023

Rs.10.00 per hank

02.10.2024

Rs. 12.50 per hank

01.04.2025

Rs.15.00 per hank

بُنائی کی اجرت میں بھی 01.04.2023 سے 10 فیصد، 02.10.2024 سے 7 فیصد اور 01.04.2025 سے 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تقریباً 4.32 لاکھ کاتنے والوں اور بُنکروں، جو کھادی کے شعبے سے وابستہ ہیں، کو اُن کی جانب سے انجام دیے گئے کاتنے اور بُنائی کے کام کی بنیاد پر اجرت میں اضافے سے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

کھادی اور گرامین صنعت کمیشن (کے وی آئی سی) نے ستمبر 2025 میں نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ (این ایس آئی سی) کے ساتھ ایک  مفاہمت نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے، جس کا مقصد یہ ہے کہ دونوں ادارے یعنی کے وی آئی سی اور این ایس آئی سی قریبی تعاون کے ساتھ ایسا نظام تشکیل دیں جس کے ذریعے بہتر مارکیٹ تک رسائی کو فروغ دیا جا سکے۔ اس اقدام کے تحت کے وی آئی سی اور این ایس آئی سی کی مختلف اسکیموں کے تحت اہل خرد، چھوٹے اور متوسط درجے کے صنعتوں (ایم ایس ایم ای) کے مستفیدین اور یونٹس کو ایک دوسرے کے پلیٹ فارم اور اقدامات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مدد فراہم کی جائے گی۔

یہ معلومات خرد، چھوٹی اور متوسط صنعتوں کی وزیر مملکت سشری شوبھا کرندلاجے نے 12 مارچ 2026 کو لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے دی۔ 

***********

Annexure-I

State/UT-wise details of sales and production figures achieved under Khadi and Village Industries till December 2025 compared to previous year

(Rs. in lakh)

Sr. No.

States / Union Territories

April 2024 to December 2024

April 2025 to December 2025

KVI Production

KVI Sales

KVI Production

KVI Sales

  1.  

Jammu & Kashmir

357690.43

790251.97

396539.81

903354.94

  1.  

Ladakh

10777.81

16348.43

11948.12

18680.49

  1.  

Himachal Pradesh

130280.56

202535.94

144427.89

231476.27

  1.  

Punjab

288214.69

364214.39

319511.10

416248.14

  1.  

Chandigarh (UT)

4131.71

6685.59

4580.40

7647.81

  1.  

Haryana

274733.00

375974.66

306651.32

427806.10

  1.  

Delhi

16721.19

26655.15

18537.13

30917.48

  1.  

Rajasthan

497493.95

650742.79

551546.24

744989.30

  1.  

Uttarakhand

101414.06

173622.41

112130.52

288972.28

  1.  

Uttar Pradesh

1163332.04

1665628.49

1291818.23

1760444.86

  1.  

Chhattisgarh

181069.22

304267.98

200741.88

348156.15

  1.  

Madhya Pradesh

464163.36

690086.63

514567.07

788661.11

  1.  

Sikkim

6732.35

16425.88

7463.41

18771.11

  1.  

Arunachal Pradesh

22638.77

33743.24

25097.04

38559.65

  1.  

Nagaland

81223.74

118191.71

90043.44

135055.12

  1.  

Manipur

65476.63

97457.35

72576.41

111365.13

  1.  

Mizoram

54850.56

90380.58

60806.46

103273.35

  1.  

Tripura

56129.94

85841.33

62224.75

98089.08

  1.  

Meghalaya

27059.89

54142.46

29998.24

61868.36

  1.  

Assam

167047.70

289140.40

185188.78

330490.86

  1.  

Bihar

368801.22

506573.47

408857.66

579414.08

  1.  

West Bengal

385675.11

524448.87

429657.83

605258.62

  1.  

Jharkhand

118693.48

183575.02

131585.46

210034.12

  1.  

Odisha

271790.77

392380.35

301306.38

448510.27

  1.  

A & N Islands

3890.94

9149.69

4313.42

10454.86

  1.  

Gujarat *

877573.01

1156175.44

972906.34

1324550.09

  1.  

Maharashtra **

584724.35

763378.18

648217.66

872410.08

  1.  

Goa

12268.38

19436.09

13600.54

22215.28

  1.  

Andhra Pradesh

370929.46

533768.25

411216.29

610312.08

  1.  

Telangana

250417.62

388179.15

277610.49

443627.41

  1.  

Karnataka

515548.38

768990.95

565812.96

904784.26

  1.  

Lakshadweep Islands

367.68

467.83

407.60

534.56

  1.  

Kerala

265164.20

369861.53

293968.96

423600.33

  1.  

Tamil Nadu

565798.07

806684.76

627284.00

924520.75

  1.  

Puducherry

4865.73

8178.03

5394.17

9350.63

 

Total

8567690.00

12483584.99

9498537.99

14254405.00

*including Daman & Diu ** including Dadra & Nagar Havali

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 4070   )


(ریلیز آئی ڈی: 2240196) وزیٹر کاؤنٹر : 11