وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل لائیوسٹاک مشن )این ایل ایم) کے تحت روزگار کے مواقع

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 11:39AM by PIB Delhi

آسام کی ریاستی حکومت کے مطابق، کچار ضلع میں نیشنل لائیوسٹاک مشن (این ایل ایم) کے تحت درج ذیل روزگار اور ذرائع آمدن پیدا کیے گئے ہیں:

نمبر شمار

جزو

مستفدین کی تعداد

ریمارکس

1

سائنسی پیداوار بکری

مرغی

خنزیر

120 مستفیدین

120 مستفیدین

120 مستفیدین

کل 360 مستفیدین

2

کسانوں کی زمین پر چارے کی پیداوار

200 مستفیدین

کل 200 مستفیدین

3

کسانوں اور دیہی نوجوانوں کے لیے لائیو سٹاک کی خوراک اور چارے کے بارے میں آگاہی ورکشاپ

ورکشاپ کی تعداد 100

کل 100 مستفیدین

4

20 یونٹ کے لیے کلسٹر/ایس ایچ جی کو بکری فراہم کرنا (1 یونٹ = 10 مستفید، 10 بکری اور 1 بکرے)

200 مستفیدین

کل 200 مستفیدین

5

کم ان پٹ ٹیکنالوجی (ایل آئی ٹی) پرندوں کی تقسیم 4 ہفتے کی عمر، 50 پرندے/یونٹ 150 مستحقین میں

150

کل 150 مستفیدین

نیشنل لائیوسٹاک مشن کے انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام (ای ڈی پی) کے تحت ریاست آسام بشمول ضلع کچار کے لیے منظور شدہ منصوبوں کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔

(ب) ضلع کچار (آسام) میں فی الوقت نیشنل لائیوسٹاک مشن کے تحت اونٹوں، گھوڑوں اور گدھوں سے متعلق کوئی بھی منظور شدہ منصوبہ موجود نہیں ہے۔

(ج) اگرچہ مرکزی سطح پر این ایل ایم کے تحت آسام یا کچار میں خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کی کوئی باضابطہ فہرست (بطور براہ راست مستفید) نہیں تھی، تاہم ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ضلع کچار میں خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کے مستفید ارکان کی تعداد 313 ہے۔مجموعی طور پر پورے آسام میں یہ تعداد 520 ہے۔

(d) مویشی پروری اور ڈیری کے محکمے (ڈی اے ایچ ڈی)، حکومت ہند ملک کے تمام اضلاع میں مرکز کی سرپرستی میں چلنے والے نیشنل لائیو اسٹاک مشن (این ایل ایم) کے تحت مویشی بیمہ کے اقدام پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ انشورنس کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے، مویشی پروری اور دیری کےمحکمہ (ڈی اے ایچ ڈی) نے فی کنبہ سبسڈی کے فوائد کو 5 کیٹل یونٹ سے بڑھا کر 10 کیٹل یونٹ کر دیا ہے (سوائے سور اور خرگوش کے، جہاں حد 5 کیٹل یونٹ ہے؛ یاد رہے کہ 1 کیٹل یونٹ 10 چھوٹے جانوروں کے برابر ہوتا ہے)۔ اسے مزید سستا اور قابل رسائی بنانے کے لیے، انشورنس پریمیم میں کسان کا حصہ، جو پہلے 20 سے 50 فیصد تک تھا، اب آسان بنا کر یکساں طور پر 15 فیصد کر دیا گیا ہے۔ پریمیم کے بقیہ 85 فیصد اخراجات مرکز اور ریاستوں کے درمیان مشترکہ طور پر ادا کیے جاتے ہیں، جس کا تناسب عام ریاستوں کے لیے 60:40 اور ہمالیائی و شمال مشرقی خطوں کے لیے 90:10 ہے۔ ریاستی حکومت کے مطابق، کسانوں اور مویشی پروروں کے درمیان بیمہ کے فوائد کے بارے میں آگاہی کے پروگرام چلائے جا رہے ہیں۔ مویشیوں کی انشورنس کوریج بڑھانے کے لیے ویٹرنری افسران اور فیلڈ اسٹاف کے لیے بھی تربیتی و بیداری پروگرام منعقد کیے گئے۔

یہ معلومات ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف لالن سنگھ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں فراہم کیں۔

جے پی

                                                                                                             ضمیمہ-I

ضلع

منظور شدہ پروجیکٹس

پروجیکٹ کی کل لاگت (لاکھ میں)

منظور شدہ سبسڈی (لاکھ میں)

پہلی قسط حاصل کرنے والے درخواست دہندگان کی تعداد

پہلی قسط جاری کی گئی رقم (لاکھ میں)

دوسری قسط حاصل کرنے والے درخواست دہندگان کی تعداد

دوسری قسط میں جاری کی گئی رقم (لاکھ میں)

کل جاری کردہ سبسڈی (لاکھ میں)

مستفید کسانوں کی تعداد

بکسا

1

22.2905

10

0

0

0

0

0

10

بسوناتھ

1

37.986

15

0

0

0

0

0

10

بونگائی گاون

4

175.112

85

2

30

0

0

30

6

کچار

2

37.94125

13.4935

0

0

0

0

0

3

چیرنگ

1

64.05

30

1

15

1

15

30

100

ڈارنگ

2

121.028

52.619

1

21.585

0

0

21.585

15

گولاگھاٹ

2

118.295

54.2

1

2.1

0

0

2.1

32

ہیلاکنڈی

1

105.135

49.80006

0

0

0

0

0

10

جورہاٹ

1

25.112

10

1

5

0

0

5

50

کامروپ

6

561.678

218.61653

5

96.73476

0

0

96.73476

305

کامروپ میٹرو

1

37.933

15

1

7.5

0

0

7.5

17

کریم گنج

1

56.2345

22.72725

1

11.36362

0

0

11.36362

40

کوکراجھار

1

79

30

1

15

1

11.83

26.8343

45

لکھیم پور

1

73.7342

30

1

15

0

0

15

200

ماریگاون

2

160.009

69.7625

1

19.88125

0

0

19.88125

8

ناگاون

6

562.4305

236.02494

3

67.756875

1

17.76

85.513745

156

نلباری

3

105.2875

45

0

0

0

0

0

75

سیواساگر

1

85

37.5

1

18.75

0

0

18.75

6

سونیت پور

1

105.135

50

1

25

0

0

25

52

تنسکیا

2

92.1861

34.7254

2

17.3627

0

0

17.3627

60

کل

40

2625.58

1109.47

23

368.03

3

44.59

412.63

1200

********

ش ح۔ک ح۔ م ا

U. No. 3976


(ریلیز آئی ڈی: 2239595) وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी