صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بڑھتے ہوئے سروائیکل کینسر کے خلاف اقدامات


سترہ فروری 2026 تک سروائیکل کینسر کے لئے 8.73 کروڑ خواتین کی اسکریننگ کی گئی:نیشنل این سی ڈی پورٹل

ملک بھر میں سرکاری صحت کے مراکز پر 14 سال کی لڑکیوں کے لیے ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم جاری ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAR 2026 1:19PM by PIB Delhi

نیشنل سینٹر فار ڈیزیز انفارمیٹکس اینڈ ریسرچ (این سی ڈی آئی آر)-نیشنل کینسر رجسٹری پروگرام (این سی آر پی) کے مطابق (2021-2025) کے دوران ملک میں سروائیکل کینسر کے واقعات کی تخمینہ تعداد اور اموات کی تخمینہ تعداد ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ضمیمہ I اور II میں ہے ۔

نیشنل این سی ڈی پورٹل کے مطابق 17 فروری 2026 تک 8.73 کروڑ خواتین کی سروائیکل کینسر کے لیے اسکریننگ کی گئی ہے ۔

ملک بھر میں ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، جس کا ہدف وہ لڑکیاں ہیں جو 14 سال کی عمر کی اہل ہیں۔ یہ مہم مقررہ سرکاری مراکز پر چلائی جا رہی ہے، جن میں آیوشمان آروگیہ مندر (اے اے ایم)-پرائمری ہیلتھ سینٹرز (پی ایچ سی) کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز (سی ایچ سی) سب ڈسٹرکٹ ہاسپٹلز (ایس ڈی ایچ) ڈسٹرکٹ ہاسپٹلز (ڈی ایچ) اور گورنمنٹ میڈیکل کالجز اینڈ ہاسپٹلز (جی ایم سی ایچ) شامل ہیں۔

یہ معلومات صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرتاپ راؤ جادھو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی ۔

 

ضمیمہ-I

مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ہندوستان میں کینسر کے واقعات کا تخمینہ (2021-2025)-سروکس یوٹری (C53)

ریاست

2021

2022

2023

2024

2025

جموں و کشمیر

70

71

72

72

73

لداخ

1

1

1

1

1

ہماچل پردیش

301

303

304

306

307

پنجاب

1279

1288

1296

1305

1314

چندی گڑھ

36

36

36

37

37

اتراکھنڈ

460

465

469

474

479

ہریانہ

1148

1163

1178

1193

1208

دہلی

793

767

741

716

692

راجستھان

3852

3898

3945

3991

4038

اتر پردیش

11054

11173

11292

11411

11530

بہار

7773

7892

8012

8131

8250

سکم

23

23

23

24

24

اروناچل پردیش

35

35

36

36

36

ناگالینڈ

158

160

161

163

164

منی پور

102

105

108

111

114

میزورم

134

138

141

144

147

تریپورہ

192

195

198

201

204

میگھالیہ

87

88

89

90

90

آسام

1750

1767

1784

1802

1819

مغربی بنگال

6300

6334

6368

6403

6437

جھارکھنڈ

2468

2501

2534

2567

2600

اڈیسہ

2978

2998

3018

3038

3057

چھتیس گڑھ

1470

1487

1504

1522

1539

مدھیہ پردیش

4093

4145

4197

4249

4300

گجرات

2483

2436

2390

2345

2372

دامن

11

11

11

11

12

دادرہ اور نگر حویلی

19

19

20

20

21

مہاراشٹر

4848

4752

4658

4566

4600

تلنگانہ

3169

3185

3201

3217

3233

آندھرا پردیش

4460

4476

4493

4509

4526

کرناٹک

5572

5607

5642

5677

5712

گوا

58

56

55

53

54

لکشدیپ

6

6

6

6

6

کیرالہ

1642

1649

1655

1662

1668

تمل ناڈو

7902

8021

8142

8264

8389

پڈوچیری

139

143

147

150

154

انڈمان اور نکوبار جزائر

32

32

32

32

32

کل

76898

77426

77959

78499

79239

 

ضمیمہ II

مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ہندوستان میں کینسر کے کیسوں کی تخمینہ اموات (2021-2025)-سروکس یوٹری (C53)

ریاست

2021

2022

2023

2024

2025

جموں و کشمیر

38

38

39

39

39

لداخ

1

1

1

1

1

ہماچل پردیش

163

164

164

165

166

پنجاب

691

696

700

705

710

چندی گڑھ

19

19

19

20

20

اتراکھنڈ

248

251

253

256

259

ہریانہ

620

628

636

644

652

دہلی

428

414

400

387

374

راجستھان

2080

2105

2130

2155

2181

اتر پردیش

5969

6033

6098

6162

6226

بہار

4197

4262

4326

4391

4455

سکم

12

12

12

13

13

اروناچل پردیش

19

19

19

19

19

ناگالینڈ

85

86

87

88

89

منی پور

55

57

58

60

62

میزورم

72

75

76

78

79

تریپورہ

104

105

107

109

110

میگھالیہ

47

48

48

49

49

آسام

945

954

963

973

982

مغربی بنگال

3402

3420

3439

3458

3476

جھارکھنڈ

1333

1351

1368

1386

1404

اڈیسہ

1608

1619

1630

1641

1651

چھتیس گڑھ

794

803

812

822

831

مدھیہ پردیش

2210

2238

2266

2294

2322

گجرات

1341

1315

1291

1266

1281

دامن

6

6

6

6

6

دادرہ اور نگر حویلی

10

10

11

11

11

مہاراشٹر

2618

2566

2515

2466

2484

تلنگانہ

1711

1720

1729

1737

1746

آندھرا پردیش

2408

2417

2426

2435

2444

کرناٹک

3009

3028

3047

3066

3084

گوا

31

30

30

29

29

لکشدیپ

3

3

3

3

3

کیرالہ

887

890

894

897

901

تمل ناڈو

4267

4331

4397

4463

4530

پڈوچیری

75

77

79

81

83

انڈمان اور نکوبار جزائر

17

17

17

17

17

کل

41523

41808

42096

42392

42789

 

****

ش ح ۔ش آ ۔ خ م

U. No.3636


(ریلیز آئی ڈی: 2237464) وزیٹر کاؤنٹر : 9