صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کی نویں بین الاقوامی سنتھال کانفرنس میں شرکت  کل

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 MAR 2026 1:03PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (7 مارچ 2026) مغربی بنگال کے دارجلنگ کا دورہ کریں گی ،جہاں وہ بین الاقوامی سنتھال کونسل کے زیر اہتمام 9 ویں بین الاقوامی سنتھال کانفرنس میں شرکت کریں گی ۔

******

(ش ح ۔ م ع ن۔ت ا(

U.No.3442

 


(ریلیز آئی ڈی: 2235949) وزیٹر کاؤنٹر : 18