نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھاکرشنن 25-26فروری 2026 کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 FEB 2026 7:21PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 25-26 فروری 2026 کو جموں و کشمیر کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ ہند 26 فروری 2026 کو سری نگر میں کشمیر یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3001
(ریلیز آئی ڈی: 2232358)
وزیٹر کاؤنٹر : 7