وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم شئیر کرکے عوامی بہبودکے لیے عقل اور اے آئی کی خصوصیات کو اجاگر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 FEB 2026 8:53AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کو معاشرے کے لیے واقعی مفید بنانے میں ذہانت ،قوت استدلال اور فیصلہ سازی کی اہمیت پر زور دیا ۔ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کاذکر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سمٹ کا بنیادی مقصد مصنوعی ذہانت کو تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کے طریقے تلاش کرنا ہے۔
وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر قدیم حکمت کےحوالےسے ، عقل کی لازوال خصوصیات کواجاگرکرتے ہوئے کہا:
“बुद्धिमत्ता, तर्कशीलता और निर्णय-क्षमता विज्ञान और टेक्नोलॉजी को जन-जन के लिए उपयोगी बनाती हैं। India AI Impact Summit का उद्देश्य भी यही है कि कैसे एआई का इस्तेमाल सर्वजन के हित में हो।
शुश्रूषा श्रवणं चैव ग्रहणं धारणां तथा।
ऊहापोहोऽर्थविज्ञानं तत्त्वज्ञानं च धीगुणाः॥”
***
ش ح۔ م ش ع ۔ ش ا
U NO: 2556
(ریلیز آئی ڈی: 2228974)
وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam