قانون اور انصاف کی وزارت
فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 FEB 2026 6:37PM by PIB Delhi
گجرات ہائی کورٹ سے موصولہ معلومات کے مطابق ریاست میں عصمت دری کے مقدمات اور بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ کے قانون، 2012 کے تحت جرائم سے متعلق معاملات کی سماعت کے لیے 54 فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں فعال ہیں۔ ان میں سے 35 فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں، جن میں 24 صرف بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے مقدمات کے لیے مخصوص عدالتیں بھی شامل ہیں، فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی مرکزی معاونت والی اسکیم کے تحت کام کر رہی ہیں۔ گجرات میں فعال فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں کی ضلع وار تفصیل ضمیمہ-1 میں دی گئی ہے۔
گجرات ہائی کورٹ سے موصولہ معلومات کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران ریاست میں فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں کے ذریعے عصمت دری اور بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے مقدمات کے سال وار فیصلوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
|
سال
|
نمٹائے گئے مقدمات کی تعداد
|
|
2023
|
3493
|
|
2024
|
3562
|
|
2025
|
3494
|
ضمیمہ۔1
گجرات میں عصمت دری کے مقدمات اور بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ کے قانون کے تحت جرائم سے متعلق معاملات کے لیے فعال فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں کی ضلع وار تعداد
|
Sl.
No
|
Districts
|
No. of courts exclusive/dedicated for POCSO Act cases
|
No. of FTSCs to primarily try rape cases along with POCSO Act cases
|
|
|
|
-
|
Ahmedabad (Rural)
|
2
|
1
|
|
-
|
Anand
|
2
|
1
|
|
-
|
Aravalli at Modasa
|
1
|
0
|
|
-
|
Banaskantha at Palanpur
|
2
(Including 01 at Dessa)
|
0
|
|
-
|
Botad
|
1
|
0
|
|
-
|
Bharuch
|
1
|
0
|
|
-
|
Bhavnagar
|
2
(Including 01 at Mahuva)
|
1
|
|
-
|
Chhotaudepur
|
1
|
0
|
|
-
|
Dahod
|
2
(Including 01 at Limkheda)
|
0
|
|
-
|
Gandhinagar
|
1
|
0
|
|
-
|
Jamnagar
|
1
|
0
|
|
-
|
Kachchh at Bhuj
|
1
|
0
|
|
-
|
Kheda at Nadiad
|
1
|
0
|
|
-
|
Mehsana
|
2
(Including 01 at Visnagar)
|
1
|
|
-
|
Morbi
|
1
|
0
|
|
-
|
Navsari
|
1
|
0
|
|
-
|
Panchmahals at Godhra
|
2
(Including 01 at Halol)
|
0
|
|
-
|
Patan
|
1
|
0
|
|
-
|
Porbandar
|
1
|
0
|
|
-
|
Rajkot
|
2
(Including 01 at Gondal)
|
1
|
|
-
|
Sabarkantha at Himmatnagar
|
2
(Including 01 at Idar)
|
0
|
|
-
|
Surat
|
4
|
2
|
|
-
|
Surendranagar
|
1
|
1
|
|
-
|
Vadodara
|
2
|
1
|
|
-
|
Valsad
|
1
(at Vapi)
|
0
|
|
-
|
City Civil Court, Ahmedabad
|
5
|
2
|
|
|
|
TOTAL
|
43
|
11
|
|
یہ معلومات آج لوک سبھا میں وزارتِ قانون و انصاف کے وزیرِ مملکت (آزادانہ چارج) اور وزارتِ پارلیمانی امور کے وزیرِ مملکت جناب ارجن رام میگھوال نے فراہم کیں۔
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-2428
(ریلیز آئی ڈی: 2227954)
وزیٹر کاؤنٹر : 5