عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی  سوال: آل انڈیا سروسز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 1:40PM by PIB Delhi

منظور شدہ عہدوں اور عہدے پر موجود افسران کی تعداد کے حوالے سے متعلقہ معلومات ضمیمہ-اے میں دی گئی ہے ۔

پچھلے پانچ سالوں (سی ایس ای 2020 سے سی ایس ای 2024) کے دوران آئی اے ایس ، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس میں براہ راست بھرتی کے طور پر مقرر کردہ ایس سی ، ایس ٹی اور او بی سی زمرے سے تعلق رکھنے والے افراد کی کل تعداد ضمیمہ-بی میں ہے ۔

یکم جنوری.2025 کو آئی اے ایس ، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس کے لیے سول فہرست کے مطابق خالی آسامیوں کی کاڈر وار تفصیلات مرتب کی گئی ہیں اور یہ ذیل میں دی گئی ہیں ۔

سروسز

اسامیاں

آئی اے ایس

1300

آئی پی ایس

505

آئی ایف ایس

1029

ضمیمہ اے

یکم جنوری2025 تک آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس افسران کی کل منظور شدہ  تعداد، موجودہ تعداد اور خالی آسامیوں کی تفصیلات

نمبرشمار

کاڈر

کل مجاز تعداد

عہدے پر افسران کی تعداد

آئی اے ایس

آئی پی ایس

آئی پی ایس

آئی اےایس

آئی پی ایس

آئی ایف ایس

1.

اے جی ایم یو ٹی

542

457

302

406

427

201

2.

آندھرا پردیش

239

174

82

195

140

67

3.

آسام-میگھالیہ

263

195

142

214

157

90

4.

بہار

359

242

74

303

241

50

5.

چھتیس گڑھ

202

142

153

164

135

116

6.

گجرات

313

208

125

255

203

77

7.

ہریانہ

215

144

58

172

127

44

8.

ہماچل پردیش

153

96

114

117

84

90

9.

جھارکھنڈ

224

158

142

177

143

84

10.

کرناٹک

314

224

164

273

203

113

11.

کیرالہ

231

172

107

157

150

78

12.

مدھیہ پردیش

459

319

296

391

271

209

13.

مہاراشٹر

435

329

206

359

306

139

14.

منی پور

115

91

58

80

85

25

15.

ناگالینڈ

94

80

45

53

65

29

16.

اڈیشہ

248

195

141

185

132

82

17.

پنجاب

231

172

61

198

138

43

18.

راجستھان

332

222

145

268

216

106

19.

سکم

48

32

30

36

30

26

20.

تمل ناڈو

394

276

152

343

242

102

21.

تلنگانہ

208

139

81

174

134

60

22.

تریپورہ

102

69

60

74

63

50

23.

اتر پردیش

652

541

217

571

510

114

24.

اتراکھنڈ

126

75

112

109

73

70

25.

مغربی بنگال

378

347

126

303

319

99

 

کل

6877

5099

3193

5577

4594

2164

ضمیمہ بی

پچھلے پانچ سالوں میں (سی ایس ای 2020 سے سی ایس ای 2024 )کے دوران ایس سی، ایس ٹی اوراو بی سی زمرے سے تعلق رکھنے والے افراد کی کل تعدادآئی اے ایس، آئی پی ایس اورآئی ایف ایس میں براہ راست بھرتی کے طور پر مقرر کی گئی:

آئی اے  ایس

آئی پی ایس

آئی ایف  ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

245

135

67

255

141

71

231

95

48

یہ معلومات سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

   ***

UR-2252

(ش ح۔ش ب ۔ ف ر )


(ریلیز آئی ڈی: 2227028) وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Telugu