وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر میں آثارِ قدیمہ کا تحفظ اور بحالی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 1:49PM by PIB Delhi

جموں و کشمیر میں آثارِ قدیمہ کے مرکزی طور پر محفوظ 56 مقامات آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی دیکھ بھال اور نگہداشت میں ہیں۔ اے ایس آئی اپنے دائرہ اختیار میں موجود مرکزی محفوظ یادگاروں کی باقاعدہ حفاظت، بحالی اور تحفظ کرتی ہے۔

مختلف یادگاروں پر مرمت، بحالی اور ڈھانچائی مضبوطی کے کام باقاعدگی سے کیے جاتے ہیں، جو ضروریات اور دستیاب وسائل کے مطابق انجام پاتے ہیں۔ تاہم، جدید دستاویزی ٹیکنالوجیز جیسے لیڈار میپنگ ، جی آئی ایس اور ڈرون  پر مبنی سروے کے استعمال کی تجویز منتخب یادگاروں کے لیے دی گئی ہے، جن میں نرناگ کے مندر گروپ، سن ٹیمپل مارٹینڈاور بونیئر کا قدیم مندر شامل ہیں، تاکہ تفصیلی دستاویزات تیار کی جا سکیں اور مستقبل میں بہتر تحفظ کی منصوبہ بندی کی جا سکے۔

اے ایس آئی نے جموں و کشمیر میں منتخب وراثتی مقامات کی مربوط اور مرحلہ وار ترقی کی تجویز دی ہے، جس میں تحفظ، سیاحوں کے لیے سہولیات اورورثے سے متعلق آگاہی پر خاص زور دیا گیا ہے۔

وہ یادگاریں جن پر مالی سال 2025-26 کے دوران تحفظ/ترقیاتی کام مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، ان کی فہرست ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔ سال 2025-26 کے دوران مختص فنڈز اور اخراجات ذیل میں درج ہیں۔

(کروڑوں میں)

سال

الاٹمنٹ

27.01.2026 تک کے اخراجات

2025-26

5.75

4.97

ثقافتی ورثے سے متعلق آگاہی اور صلاحیت سازی کے پروگرام عوامی آگاہی کی سرگرمیوں، مقامی کمیونٹی کی شمولیت اور تعلیمی اداروں کے تعاون کے ذریعے انجام دیے جا رہے ہیں۔

ان اقدامات کے نتیجے میں عوام میں آگاہی میں اضافہ ہوا ہے اور سیاحت کو فروغ ملا ہے، جبکہ جموں و کشمیر کی ثقافتی وراثت کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔

ضمیمہ-1

مالی سال 2025-26 تک مکمل کیے جانے والے مقامات کی تفصیلات

نمبر شمار

یادگار کا نام

کام کا نام

تحفظی کام

01.

Akhnoor fort Akhnoor, District Jammu

S/R to Akhnoor Fort Akhnoor

02.

Pratapswamin temple, Tapper Baramulla

S/R to Pratapswamin temple, Tapper

03.

Avantisvara temple, Avantipur, Pulwama

S/R to Avantisvara temple, Avantipur

04.

Hari Hara Shiva Temple, Billawar, Kathua

S/R to Hari Hara Shiva Temple, Billawar

05.

Trilochan Nath temple, Mahadera, Basholi Kathua

S/R to Trilochan Nath temple, Mahadera, Basholi

06.

Ancient Stupa, Monastery and Chaitya at Parihaspora Baramulla

S/R to West Side Stupa at Parihaspora Pattan

07.

Group of arched terraces at Pari Mahal, Srinagar

S/R to Restoration of stair case at Group of Arched terraces Structural Pari Mahal

08.

Sugandesha temple Baramulla

S/R to Sugandesha temple Pattan

09.

Mughal Arcade Verinag, District Anantnag

S/R to Mughal Arcade Verinag

10.

Ancient Stupa, Monastery and Chaitya at Parihaspora Baramulla Baramulla

S/R to Main structure & laying of stone in Apron of Chaitya at Parihaspora Pattan

11.

Zaina – ul Abdin’s Mothers tomb, Zaina Kadal, Srinagar

S/R to Zaina – ul Abdin’s Mothers tomb, Zaina Kadal, Srinagar

12.

Akhoon Mulla Shah, Mosque

S/R to Akhoon Mulla Shah, Mosque

13.

Group of temples at Naranag

S/R to Group of temples at Naranag

 

Development works

 

15.

Avantisvara temple, Avantipur, Pulwama

S/R to Avantisvara temple, Avantipur

16.

Hari Hara Shiva Temple, Billawar, Kathua

S/R to Hari Hara temple Billawar

17.

Mughal Arcade Verinag, District Anantnag

Development of amenities at Mughal Arcade Verinag

18.

Ancient temple Martand

Upgradation of pathway & fixing of CCTV Cameras at Ancient temple Martand

19.

Avantiswamin temple Avantipur

Job work under up-gradation of toilet block and ticket counter at Avantiswamin temple Avantipur

20

Ancient Palace at Ramnagar

Job work under up-gradation of existing grill fencing over dwarf wall on southern side of the Ancient Palace at Ramnagar

یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی  ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح۔ ش آ۔ن ع)

U. No.2257


(ریلیز آئی ڈی: 2226998) وزیٹر کاؤنٹر : 9