خلا ء کا محکمہ
پارلیمانی سوال: اسرو میں خالی عہدے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 FEB 2026 12:53PM by PIB Delhi
طلب کی گئی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
کیٹیگری
|
منظور شدہ عہدے
|
پُر شدہ عہدہ
|
موجودہ خالی عہدے
|
ایسے عہدے جن کی بھرتی کی کارروائی جاری ہے
|
ایسے عہدے جن کو پر کرنے کی کارروائی شروع کی جانی ہے
|
|
1.
|
ایس انیڈ ٹی
|
14108
|
12472
|
1636
|
1261
|
292
|
|
2.
|
انتظامیہ
|
4034
|
3057
|
977
|
188
|
641
|
|
کل
|
18142
|
15529
|
2613
|
1449
|
933
|
|
فیصد( منظور شدہ عہدے کے مطابق)
|
|
85.6 فیصد
|
14.4 فیصد
|
8 فیصد
|
5 فیصد
|
- 1449 عہدوں کے لیے بھرتی کی کارروائیاں جاری ہیں اور مختلف مراحل میں ہیں ۔ محکمہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اکتوبر 2026 تک ان عہدوں کو پر کر لیا جائے ۔
- بقیہ 933 عہدوں پر تقرری کے لیے بھرتی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ خالی جگہوں کو پر کرنے کی تکمیل کا انحصار انتخابی عمل کے نتائج کے مطابق ہوگا۔
یہ معلومات عملے ، عوامی شکایات اور پنشن اور وزیراعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
******
ش ح۔ ت ف۔ رب
U. No. 2132
(ریلیز آئی ڈی: 2226413)
وزیٹر کاؤنٹر : 14