وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل ’اگنی-3‘ کی کامیاب آزمائش

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 FEB 2026 7:22PM by PIB Delhi

 انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل ’اگنی-3‘ کو 6 فروری 2026 کو انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج، چندی پور، اوڈیشہ سے کامیابی سے ٹیسٹ فائر کیا گیا۔ لانچ نے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی تصدیق کی۔ یہ آزمائش اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کے تحت انجام دی گئی۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 6857


(ریلیز آئی ڈی: 2224662) وزیٹر کاؤنٹر : 8