قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تلنگانہ میں قانونی امدادی خدمات اور انصاف تک رسائی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 FEB 2026 1:37PM by PIB Delhi

ریاستِ تلنگانہ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران قانونی امداد فراہم کیے گئے مستفیدین کی تفصیلات ضمیمہ-اے میں دی گئی ہیں۔

ریاستِ تلنگانہ میں گزشتہ پانچ مالی برسوں کے دوران فعال قانونی خدمات کے مراکز( کلینکس )کی تعداد اور قانونی امداد فراہم کیے گئے افراد کی تعداد درج ذیل ہے:

جدول – 1

سال

قانونی خدمات کے مراکز ( کلینکس)کی تعداد

قانونی امداد حاصل کرنے والے افراد کی تعداد

2021-22

383

3,307

2022-23

383

8,406

2023-24

234

13,486

2024-25

234

21,141

2025-26 (نومبر 2025 تک)

314

11,424

ریاستِ تلنگانہ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ثالثی (میڈی ایشن) کے ذریعے نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

جدول – 2

سال

ثالثی کے ذریعے نمٹائے گئے مقدمات کی تعداد

2021

627

2022

618

2023

650

2024

699

2025

1,245

قومی قانونی خدمات اتھارٹی (این اے ایل ایس اے) ایک قانونی) ادارہ ہے جو قانونی خدمات اتھارٹیز (ایل ایس اے) ایکٹ، 1987 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ این اے ایل ایس اے باقاعدگی سے ریاستی قانونی خدمات اتھارٹیز (ایس ایل ایس اےز) کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرتی ہے تاکہ قانونی امداد کی خدمات کے اثرات کا جائزہ لیا جا سکے۔ اسی کے ساتھ، قانونی خدمات اتھارٹیز کے آل انڈیا اجلاس منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ قانونی خدمات کے اداروں کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا جا سکے۔ ان اجلاسوں کے دوران، ریاستی اور ضلعی قانونی خدمات اتھارٹیز کے عہدیداران قانونی امداد کی خدمات کی مؤثریت کے بارے میں قیمتی آراء (فیڈبیک) فراہم کرتے ہیں۔

حکومتِ ہند ایک مرکزی شعبہ جاتی اسکیم قانونی امداد دفاعی وکیل نظام (لیگل ایڈ ڈیفنس کاؤنسل سسٹم – ایل اے ڈی سی ایس) اسکیم کو پورے ملک میں، بشمول تلنگانہ، این اے ایل ایس اے کے ذریعے نافذ کر رہی ہے، جس کا مقصد ایل ایس اے ایکٹ، 1987 کی دفعہ 12 کے تحت اہل مستفیدین کو فوجداری معاملات میں مفت قانونی امداد فراہم کرنا ہے۔
30 دسمبر 2025 تک، ریاستِ تلنگانہ کے 33 اضلاع میں قانونی امداد دفاعی وکیل (ایل اے ڈی سی) دفاتر فعال ہیں، جہاں 141 کل وقتی دفاعی وکلا تعینات ہیں، جو فوجداری مقدمات کے ابتدائی مرحلے سے لے کر اپیلی مرحلے تک مستقل قانونی نمائندگی فراہم کرتے ہیں۔

ضمیمہ – اے

ریاستِ تلنگانہ میں 2021 سے 2025 کے دوران قانونی امداد کے ذریعے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد ظاہر کرنے والا بیان:

جدول – 3

شمار نمبر

ضلعی قانونی خدمات اتھارٹی

2021

2022

2023

2024

2025

کل

1

عادل آباد

129

157

156

266

1,007

1,715

2

بھدرا دری کوتھاگوڈم

0

0

647

843

1,015

2,505

3

بھوپالا پلی

0

0

0

0

11

11

4

بھون نگر

0

0

81

84

112

277

5

سٹی سول کورٹس قانونی خدمات اتھارٹی، حیدرآباد

511

711

827

959

723

3,731

6

ہنم کونڈا

0

0

45

34

74

153

7

ہائی کورٹ قانونی خدمات کمیٹی، حیدرآباد

506

793

628

1,591

1,490

5,008

8

جگتیال

0

0

10

6

23

39

9

جنگاؤں

0

0

49

24

27

100

10

جوگولمبا گدوال

0

0

3

4

20

27

11

کاماریڈی

0

0

62

68

99

229

12

کریم نگر

1,185

1,579

905

1,074

948

5,691

13

کھمم

309

1,332

1,506

2,837

2,236

8,220

14

کُمورم بھیم آصف آباد

0

0

36

74

127

237

15

محبوب آباد

0

0

39

45

72

156

16

محبوب نگر

0

0

3,041

2,984

4,557

10,582

17

منچریال

0

0

30

44

45

119

18

میدک

835

1,353

96

231

413

2,928

19

میڈچل ملکاجگری

0

0

104

197

267

568

20

ایم ایل ایس اے، حیدرآباد

410

4,063

1,276

339

737

6,825

21

مولگو

0

0

42

28

14

84

22

ناگرکرنول

0

0

162

100

138

400

23

نلگونڈہ

179

274

267

243

238

1,201

24

نارائن پیٹ

0

0

7

60

51

118

25

نرمل

0

0

96

160

239

495

26

نظام آباد

94

159

211

142

656

1,262

27

پداپلی

0

0

41

96

108

245

28

رنگا ریڈی

1,257

846

1,979

1,027

1,168

6,277

29

سنگا ریڈی

0

0

712

1,075

1,291

3,078

30

سدی پیٹ

0

0

19

109

364

492

31

سرسلا

0

0

28

125

180

333

32

سوریہ پیٹ

0

0

36

78

330

444

33

وکار آباد

0

0

66

65

146

277

34

ونپرتھی

0

0

35

165

496

696

35

ورنگل

75

176

75

65

778

1,169

کل

 

5,490

11,443

13,317

15,242

20,200

65,692

یہ معلومات آج لوک سبھا میں وزیرِ مملکت (آزادانہ چارج)، وزارتِ قانون و انصاف؛ اور وزیرِ مملکت، وزارتِ پارلیمانی امور جناب ارجن رام میگھوال کی جانب سے فراہم کی گئیں۔

 

***

UR-1837

(ش ح۔اس ک  )


(ریلیز آئی ڈی: 2224639) وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Telugu