ارضیاتی سائنس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: سمندری طوفانوں کی پیش گوئیوں کی درستگی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 FEB 2026 11:50AM by PIB Delhi

سال 2016 سے 2025 کے دوران محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی جانب سے جاری ہونے والی سمندری طوفانوں کی پیش گوئیوں کی درستگی بشمول راستہ (ٹریک)، شدت اور لینڈ فال کا سال کے لحاظ سے تجزیہ ضمیمہ-1 میں دیا گیا ہے۔

گزشتہ ایک دہائی کے دوران رصد گاہوں، تجزیے اور پیش گوئی کے آلات و تکنیکوں کی مسلسل اپ گریڈیشن، عددی ماڈلنگ کی بہتری، بشمول بہتر ڈیٹا اسیمیلیشن، ہائی ریزولوشن، بہتر فزکس، انتباہی مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ کے باعث سمندری طوفانوں کی پیش گوئیوں کی درستگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ حالیہ پانچ برسوں (2021–2025) میں، گزشتہ پانچ برسوں (2016–2020) کے مقابلے میں طوفانوں کے  راستے (ٹریک) کی پیش گوئی کی درستگی میں 20 سے 25 فیصد، جبکہ لینڈ فال اور شدت (زیادہ سے زیادہ برقرار رہنے والی ہواایم ایس ڈبلیو) کی پیش گوئیوں کی درستگی میں 35 سے 45 فیصد تک بہتری درج کی گئی ہے۔

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(این سی آر بی)، وزارتِ داخلہ (ایم ایچ اے) کے مطابق 2014 سے 2023 کے دوران ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے سمندری طوفانوں کے سبب ہونے والی اموات سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار ضمیمہ-2 میں دیے گئے ہیں، جن میں ہندوستان میں لینڈ فال کرنے والے سمندری طوفانوں کی تعداد (آخری لائن میں) بھی شامل ہے۔  محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی جانب سے جاری ہونے والے بروقت ابتدائی انتباہات اور حکومت (مرکزی و ریاستی) کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات کے باعث حالیہ برسوں میں سمندری طوفانوں سے ہونے والے جانی نقصانات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

آئی ایم ڈی کا سمندری طوفانوں کی پیش گوئی اور انتباہی نظام طوفانوں کے راستے اور شدت کی پیش گوئی میں اعلیٰ درستگی کی وجہ سے نمایاں ہے، جو جدید ترین عددی موسمیاتی پیش گوئی  کےماڈلز، ملٹی ماڈل اینسمبل، جدید ڈیٹا اسیمیلیشن کی تکنیکوں، سٹیلائٹس، ڈوپلر ویدر راڈار (ڈی ٖڈبلیو آر)، اوشین بوائز، ساحلی مشاہداتی نیٹ ورکس کے ذریعے مسلسل نگرانی، اور آخر میں پیش گوئیوں اور انتباہات کی تیاری کے لیے اندرونی ساختہ ڈسیزن سپورٹ سسٹم(ڈی ایس ایس) کے استعمال سے حاصل کی گئی ہے۔

نگرانی، پیش گوئی اور انتباہی نظام کے ڈھانچے کو مزید بہتر بنانے کے واسطے حکومتِ ہند نے 2025 کے اوائل میں مشن موسم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد ہندوستان کے موسمی رصد نیٹ ورک اور پیش گوئی کے نظام کو وسعت دینا اور جدید بنانا ہے۔ اس میں موسمیاتی مراکز کی تعداد میں اضافہ، راڈار نیٹ ورکس کی اپ گریڈیشن، اور پیش گوئی کی درستگی کو بہتر بنانے کے لیے مشین لرننگ اور جدید ماڈلز کا استعمال شامل ہے، جسے ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سسٹم(ایچ پی سی ایس ) اور اسمارٹ ڈسیزن سپورت سسٹم (ڈی ایس ایس) کی مربوط معاونت حاصل ہے۔

یہ معلومات وزیرِ مملکت (آزادانہ چارج) برائے ارضیاتی علوم، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے 5 فروری 2026 کو راجیہ سبھا میں پیش کیں۔

ضمیمہ -1

2016-2025 کے دوران طوفانوں کے ٹریک (کلومیٹر) کی پیش گوئی میں سالانہ اوسط غلطیاں:

سال

12 گھنٹے

24 گھنٹے

36 گھنٹے

48 گھنٹے

60 گھنٹے

72 گھنٹے

84 گھنٹے

96 گھنٹے

108 گھنٹے

120 گھنٹے

2016

59.7

96.1

129.6

185.1

238

291.7

330.4

379.5

344.1

438.3

2017

43.7

61.4

87.2

107.6

190.1

189.6

292.5

304.2

158.7

159.7

2018

55.4

87.5

99.2

124.2

131.2

134.3

165.8

189

220.8

247.6

2019

41

68.6

87.8

103.7

120.4

148.6

177.7

217.8

261.3

337.5

2020

50.3

72.5

76.4

85.3

89.1

111.4

105.5

88.8

86.3

93.3

2021

43.7

62.9

82.6

91.4

105.7

164

248

15.3

 

 

2022

42.3

77.5

108

167.1

204.2

315.3

378.2

535.3

576.5

 

2023

48.3

76.5

98.4

120.7

138.8

147.2

157.3

176.8

181.5

224.8

2024

37.6

65.6

76.9

83.5

100.3

114

70

153

 

 

2025

42

80

102

120

169

204

245

129

 

 

 

2016-2025 کے دوران طوفانوں کی شدت کی پیش گوئی میں سالانہ اوسط غلطیاں:

سال

12 گھنٹے

24 گھنٹے

36 گھنٹے

48 گھنٹے

60 گھنٹے

72 گھنٹے

84 گھنٹے

96 گھنٹے

108 گھنٹے

120 گھنٹے

2016

4.6

7.2

8.5

8.3

9.7

11.2

14

18.4

9.5

5

2017

4.3

5.7

10.8

12.4

9

8.2

9

7.8

5

3.7

2018

4.8

8.2

12

11.6

12.8

12.9

12.9

13.8

13.3

9.2

2019

5.5

8.7

11.7

12.7

14.7

17.4

19.3

19.8

19.9

21.2

2020

5

7.1

8.7

8.8

9.7

9.3

10.8

13.9

8.7

4.3

2021

3.5

6.2

8.6

9.5

9.3

10.8

18.8

21

 

 

2022

2.4

3.8

4.2

4

3.8

5

5.6

6.7

10.3

 

2023

3.7

7.3

9.1

10.7

11.3

12.5

13.9

16.5

15.3

18.3

2024

2.3

4.1

5.2

5.3

4.7

5

5

5

 

 

2025

1.7

3.1

4.7

2.7

3.5

3.9

2.9

1

 

 

1 کے ٹی= 1.85 کلومیٹر فی گھنٹہ

2016-2025 کے دوران طوفانوں کی لینڈ فال پوائنٹ کی سالانہ اوسط غلطیاں:

سال

12 گھنٹے

24 گھنٹے

36 گھنٹے

48 گھنٹے

60 گھنٹے

72 گھنٹے

84 گھنٹے

96 گھنٹے

108 گھنٹے

120 گھنٹے

2016

7.8

14.1

71.6

127.2

129.2

180.1

253.2

286

403.4

 

2017

19.1

50.4

29.8

59

 

 

 

 

 

 

2018

26.7

44

42.1

40.3

56.4

67.6

 

 

 

 

2019

8.9

27.1

21.9

34.7

15

37.2

 

 

 

 

2020

10

17.6

53.5

69.7

27.7

43

77

47

47

 

2021

6.8

16.4

10.6

19.8

97

158.5

 

 

 

 

2022

16.5

14.8

21.7

24.5

20.2

4.5

4.9

 

 

 

2023

13.0

17.0

31.2

48.8

65.8

65.7

66.6

71.1

9.1

 

2024

5.4

14.4

19

24

18

2.2

1.1

1.1

 

 

2025

71

76

113

82

113

121

128

 

 

 

 

ضمیمہ-2

2014-2023 کے دوران ریاست/یو ٹی کے لحاظ سے طوفانوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی

2014

2015

2016

2017

2018

2019

2020

2021

2022

2023

1

آندھرا پردیش

41

0

3

1

7

0

3

0

1

1

2

اروناچل پردیش

0

0

2

0

1

0

0

0

0

0

3

آسام

0

1

1

0

0

0

2

0

4

0

4

بہار

1

0

4

5

3

0

0

0

0

0

5

چھتیس گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

6

گوا

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

7

گجرات

6

0

0

0

0

3

0

40

0

0

8

ہریانہ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

9

ہماچل پردیش

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

10

جھارکھنڈ

3

0

0

2

3

0

0

0

0

0

11

کرناٹک

0

0

0

0

0

1

2

0

0

0

12

کیرالہ

0

0

0

113

1

0

0

0

0

0

13

مدھیہ پردیش

2

1

0

0

0

0

0

0

0

0

14

مہاراشٹر

2

0

3

0

1

0

2

72

0

0

15

منی پور

0

0

0

0

0

3

0

0

0

0

16

میگھالیہ

0

0

0

2

0

0

0

1

2

0

17

میزورم

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

18

ناگالینڈ

0

0

0

1

0

0

0

0

0

0

19

اڈیشہ

0

0

0

0

6

14

0

0

0

0

20

پنجاب

0

0

0

0

0

1

0

0

0

0

21

راجستھان

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

22

سکم

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

23

تمل ناڈو

0

0

2

6

95

0

0

0

0

0

24

تلنگانہ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

25

تریپورہ

0

0

0

0

2

0

0

0

0

0

26

اتر پردیش

7

13

0

3

5

11

0

0

0

0

27

اتراکھنڈ

0

0

0

0

0

0

4

0

0

0

28

مغربی بنگال

0

0

0

0

0

0

22

2

2

0

 

اموات کی کل تعداد (28 ریاستوں میں)

62

15

15

133

124

33

35

115

9

1

29

انڈمان و نکوبار جزائر

0

0

0

0

0

0

0

2

0

1

30

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

31

ڈی اینڈ این حویلی اور دمن اور دیو @+

0

0

0

0

0

0

0

1

0

0

32

دہلی یو ٹی

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

33

جموں و کشمیر @*

0

0

0

0

1

0

2

0

0

0

34

لداخ @

-

-

-

-

-

-

0

0

0

0

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

36

پڈوچیری

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

اموات کی کل تعداد (8یو ٹی میں)

0

0

0

0

1

0

2

3

0

1

 

ملک میں کل اموات

62

15

15

133

125

33

37

118

9

2

لینڈ فال کرنے والے طوفانوں کی تعداد

1

0

1

0

3

2

4

3

1

1

اموات کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار کا مصدر: نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(این سی آر بی)، وزارت داخلہ(ایم ایچ اے) ۔

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق

+سے مراد 2014-2019 کے دوران ​​ڈی اینڈ این حویلی اور دمن اور ڈی آئی یو یو ٹی کا مشترکہ ڈیٹا

‘*’ ​​جموں اور کشمیر ریاست کا ڈیٹا، بشمول لداخ، 2014-2019 کے دوران

@ نئی تشکیل شدہ یونین ٹیریٹری کا ڈیٹا

****

 

(ش ح ۔م  ش ع۔ ع د)

U. No. 1693


(ریلیز آئی ڈی: 2223696) وزیٹر کاؤنٹر : 3
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Bengali