شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
شمال مشرقی ریاستوں میں صحت اور تعلیم کا بنیادی ڈھانچہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 FEB 2026 2:26PM by PIB Delhi
شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر) نے اپنی اسکیموں کے تحت 23-2022 سے26-2025 (31.12.2025 تک) کے دوران شمال مشرقی ریاستوں میں 49 تعلیمی اور 26 صحت کے شعبے کے منصوبوں کو منظوری دی ہے۔ ان پروجیکٹوں کی کل منظور شدہ لاگت 3601.06 کروڑ روپے ہے ، جس میں سے 1635.39 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں اور 995.37 کروڑ روپے 31.12.2025 تک استعمال کیے گئے ہیں۔ ان پروجیکٹوں کی ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
تعلیمی منصوبوں کی
تعداد
|
صحت کے منصوبوں کی
تعداد
|
کل منظور شدہ رقم
(کروڑ روپے میں)
|
کُل جاری رقم
(کروڑ روپے میں)
|
کل استعمال شدہ رقم(کروڑ روپے میں)
|
|
1
|
اروناچل پردیش
|
1
|
3
|
240.66
|
118.82
|
76.25
|
|
2
|
آسام
|
7
|
2
|
1532.77
|
688.82
|
385.90
|
|
3
|
منی پور
|
8
|
2
|
448.70
|
148.41
|
81.55
|
|
4
|
میگھالیہ
|
6
|
1
|
44.31
|
23.86
|
9.33
|
|
5
|
میزورم
|
-
|
5
|
81.68
|
27.02
|
12.28
|
|
6
|
ناگالینڈ
|
4
|
3
|
175.80
|
71.66
|
48.54
|
|
7
|
سکم
|
2
|
2
|
323.89
|
279.71
|
276.27
|
|
8
|
تریپورہ
|
3
|
5
|
501.32
|
125.57
|
45.57
|
|
9
|
دیگر ایجنسیاں
|
18
|
3
|
251.93
|
151.53
|
59.69
|
|
کل
|
49
|
26
|
3601.06
|
1635.39
|
995.37
|
شمال مشرقی خطے کی ترقی کے لیے ایم ڈی او این ای آر کے اسکیموں کی اہمیت کو اجاگر کرنے والی اسکیموں کا آزادانہ جائزہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) شیلونگ نے کیا، جس میں صحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ان اسکیموں کے اثرات کو نمایاں کیا گیا۔
یہ معلومات وزیر برائے شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت ڈاکٹر سُکنت مجمدار نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
********
(ش ح۔ ت ف۔ت ا)
UR-1581
(ریلیز آئی ڈی: 2223073)
وزیٹر کاؤنٹر : 9