وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وکست بھارت کی تعمیر میں خود اعتمادی کی طاقت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت کا سبھاشتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 FEB 2026 9:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں وکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں خود اعتمادی کے انقلاب انگیز تبدیلی لانے والے کردار پر زور دیا گیا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’خود اعتمادی وہ طاقت ہے، جس کے دم پر سب کچھ ممکن ہے۔ وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے میں ہم وطنوں کی یہی طاقت بہت کام آنے والی ہے۔‘‘

श्रीर्मङ्गलात् प्रभवति प्रागल्भ्यात् सम्प्रवर्धते।

दाक्ष्यात् तु कुरुते मूलं संयमात् प्रतितिष्ठति॥ "

********

(ش ح۔ک ح ۔م ن)

U. No. 1476


(ریلیز آئی ڈی: 2222418) وزیٹر کاؤنٹر : 7