پارلیمانی امور کی وزارت
وزارت پارلیمانی امور نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ اسکیم کے ویب پورٹل کا جدید ورژن متعارف کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 FEB 2026 4:40PM by PIB Delhi
وزارت پارلیمانی امور نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ اسکیم (این وائی پی ایس) کے ویب پورٹل کا جدید ورژن، جسے این وائی پی ایس 2.0 کہا جاتا ہے، متعارف کرایاہے۔ اس کا مقصد بشمول دور دراز اور دیہی علاقوں کے طلبہ، یوتھ پارلیمنٹ پروگرام کو وسعت دینا اور طلبہ کی وسیع تر شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔پچھلے ورژن کے برعکس، جو صرف تسلیم شدہ تعلیمی اداروں کے طلبہ تک محدود تھا، این وائی پی ایس 2.0 تمام تعلیمی اداروں، گروپوں اور حتیٰ کہ ملک بھر کے افراد کے لیے کھلا ہے، خواہ ان کا جنس، ذات، مذہب، نسل، علاقہ یا مقام کچھ بھی ہو۔
یوتھ پارلیمنٹ سیشن میں شرکت اور اس کے انعقاد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
سال
|
ادارے کی شرکت
|
گروپ کی شرکت
|
انفرادی
شرکت
|
کی کل تعدادحصہ لینے والاشہری/طلباء(A+B+C)
|
|
رجسٹریشنز کی تعداد
|
منعقدہ ایونٹس
کی تعداد
واقعات
(وائی پی ایسز کی تعداد)
|
حصہ لینے والے
طلباء کی تعداد
(اے)
|
رجسٹریشنز کی تعداد
|
منعقدہ ایونٹس
کی تعداد
واقعات
(وائی پی ایسز کی تعداد)
|
حصہ لینے والا
شہری/
طلباء کی تعداد
(بی)
|
حصہ لینے والا
شہری/
طلباء کی تعداد
(سی)
|
|
|
1
|
11ستمبر 2024 سے
لانچ ہونے کے
27جنوری 2026 تک
|
4432
|
1536
|
52283
|
586
|
19
|
660
|
42376
|
95319
|
این وائی پی ایس 2.0کے حوالے سے شمولیت اور آگاہی کو یقینی بنانے کے لیے وزارت نے تمام ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مقننہ، مختلف تعلیمی بورڈز (سی بی ایس ای، سی آئی ایس سی ای) کو خط لکھا ہے۔ اس کے علاوہ، وقتاً فوقتاً ایک تشہیری ویڈیو بھی سنسد ٹی وی پر نشر کیا جاتاہے۔
*****
(ش ح ۔ ش ت۔ م ذ)
U.No: 1454
(ریلیز آئی ڈی: 2222267)
وزیٹر کاؤنٹر : 8