نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ  جناب سی پی رادھا کرشنن 15-14  جنوری 2026 کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 13 JAN 2026 6:30PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 14 اور 15 جنوری 2026 کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے ۔

15جنوری 2026 کو نائب صدر تروپور میں لوگوں کے ساتھ تھائی پونگل منائیں گے ۔

بعد ازاں ، نائب صدر جمہوریہ کوئمبٹور میں نئے قائم کردہ کے ایم سی ایچ انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز اور او پی ڈی بلاک کے ساتھ ساتھ کے ایم سی ایچ میڈیکل کالج پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے ۔

نائب صدر جمہوریہ سری رام کرشن اسپتال کی گولڈن جوبلی تقریبات اور کوڈیشیا ہال ، کوئمبٹور میں رام کرشن ڈینٹل کالج اور اسپتال کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر بھی صدارت کریں گے ۔

******

U.No:537

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2214272) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Malayalam