قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
प्रविष्टि तिथि:
02 JAN 2026 5:38PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، ہندوستان کے چیف جسٹس کی مشاورت سے، صدر جمہوریہ نےمندرجہ ذیل ججوں کو ہائی کورٹس میں چیف جسٹس اور ایڈیشنل ججوں کے طور پر مقرر کیے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے:
|
نمبر شمار
|
جج کا نام(جناب؍ محترمہ جسٹس)؍
جوڈیشیل آفیسر
|
تفصیلات
|
| |
مہیش شرد چندر سونک،
جج، بمبئی ہائی کورٹ
|
جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
( 08.01.2026 کو موجودہ چیف جسٹس کی سبکدوشی کےبعد)
|
| |
جناب رمیش چندر ڈمری
|
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری
|
| |
محترمہ نیرجا کلونت کلسن
|
***
ش ح – م م- ش ا
UR No. 128
(रिलीज़ आईडी: 2211371)
आगंतुक पटल : 4