بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی، انڈیگو کے خلاف درج جانکاری کی بنیاد پر کمپٹیشن ایکٹ، 2002 کی دفعات کے تحت اس کی پرواز میں رکاوٹوں کے معاملے کی جانچ کرے گا
प्रविष्टि तिथि:
18 DEC 2025 5:54PM by PIB Delhi
بھارتی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے مختلف راستوں پر ہوا بازی کے شعبے میں حال ہی میں پروازوں میں ہونے والی رکاوٹوں کے تناظر میں انڈیگو کے خلاف دائر کی گئی جانکاری کا نوٹس لیا ہے۔
ابتدائی جائزے کی بنیاد پر، کمیشن نے کمپٹیشن ایکٹ، 2002 کی دفعات کے مطابق اس معاملے میں آگے کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3533
(रिलीज़ आईडी: 2206240)
आगंतुक पटल : 5