بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
آندھرا پردیش کی بندرگاہوں میں بل آف لیڈنگ ایکٹ 2025 کا نفاذ
प्रविष्टि तिथि:
17 DEC 2025 2:56PM by PIB Delhi
بل آف لینڈنگ ایکٹ، 2025 دس ستمبر2025 سے نافذ العمل ہے جو تمام بندرگاہوں پر لاگو ہوتا ہے۔ اس ایکٹ نے اس کی دفعات کی زبان کو آسان بنایا ہے، وضاحت میں اضافہ کیا ہے، سمجھنے میں آسانی کو فروغ دیا ہے اور وشاکھاپٹنم اور کاکیناڈا سمیت تمام بندرگاہوں پر بہتر لاجسٹکس کے لیے ہموار نفاذ کی سہولت پیدا کی ہے۔
یہ معلومات بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال جی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔
******
(ش ح ۔ م م ۔ م ا)
Urdu.No-3376
(रिलीज़ आईडी: 2205507)
आगंतुक पटल : 6