بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

الیکٹرک گاڑیوں کےچارجنگ اسٹیشن

प्रविष्टि तिथि: 16 DEC 2025 3:53PM by PIB Delhi

پچھلے پانچ برسوں کے دوران ہر ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پورے ہندوستان میں نصب 29151 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنوں (ای وی سی ایس) کی تفصیلات ضمیمہ میں فراہم کی گئی ہیں ۔

ان میں سے 8,805 ای وی چارجنگ اسٹیشن فاسٹ چارجنگ اسٹیشن ہیں اور 20,346 ای وی چارجنگ اسٹیشن سلو چارجنگ اسٹیشن ہیں ۔

چارجنگ اسٹیشن کا قیام ایک غیر لائسنس یافتہ سرگرمی ہے اور نجی کمپنیاں 17 ستمبر 2024 کے بجلی کی وزارت (ایم او پی) کے رہنما خطوط کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن قائم کر سکتی ہیں ۔

فیم-I اور فیم-II کے تحت قائم چارجنگ اسٹیشنوں کی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں: -

-

اسکیم

قائم شدہ ای وی چارجنگ اسٹیشنوں کی تعداد

Iفیم-

479

IIفیم-

9,097

 

اس کے علاوہ ، پورے ہندوستان کی بنیاد پر ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر کے لیے پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت 2,000 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔  ای وی پی سی ایس کے لیے آپریشنل رہنما خطوط 26ستمبر2025 کو جاری کیے گئے ہیں ۔

پچھلے 5 سالوں کے دوران قائم کیے گئے ای وی چارجنگ اسٹیشنوں کی ریاست کے لحاظ سے اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فہرست

ست

نمبر شمار

ریاست

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد

فاسٹ چارجر

سلو چارجر

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

4

1

3

2

آندھرا پردیش

791

424

367

3

اروناچل پردیش

45

4

41

4

آسام

345

96

249

5

بہار

518

172

346

6

چنڈی گڑھ

13

11

2

7

چھتیس گڑھ

347

124

223

8

دادرہ اور نگر حویلی اور دامن اور دیو

14

11

3

9

دہلی

1,957

399

1558

10

گوا

156

94

62

11

گجرات

1,205

578

627

12

ہریانہ

919

384

535

13

ہماچل پردیش

133

52

81

14

جموں و کشمیر

180

61

119

15

جھارکھنڈ

353

129

224

16

کرناٹک

6,096

751

5345

17

کیرالہ

1,389

553

836

18

لداخ

1

0

1

19

لکشدیپ

1

0

1

20

مدھیہ پردیش

1,146

353

793

21

مہاراشٹر

4,166

1205

2961

22

منی پور

58

9

49

23

میگھالیہ

62

21

41

24

میزورم

13

0

13

25

ناگالینڈ

37

6

31

26

اڈیشہ

606

165

441

27

پدوچیری

46

28

18

28

پنجاب

698

225

473

29

راجستھان

1,515

523

992

30

سکم

12

3

9

31

تمل ناڈو

1,780

926

854

32

تلنگانہ

1,062

548

514

33

تریپورہ

55

4

51

34

اتر پردیش

2,316

540

1776

35

اتراکھنڈ

221

84

137

36

مغربی بنگال

891

321

570

 

کل

29,151

8805

20346

 

یہ جانکاری بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

 (ش ح ۔ ع و۔ اش ق)

U. No. 3271


(रिलीज़ आईडी: 2204705) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil