وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 DEC 2025 12:06PM by PIB Delhi

ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نائب سنگھ سینی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ:

ہریانہ کے وزیر اعلی جناب NayabSainiBJP@ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

@narendramodi.

@cmohry”

****************

 (ش ح –م م ع،م ق ا)

U. No. 2914


(ریلیز آئی ڈی: 2202117) وزیٹر کاؤنٹر : 48