وزیراعظم کا دفتر
وز یراعظم نے مہاراشٹرکے ناسک میں پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 DEC 2025 10:03PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ناسک میں پیش آئےایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘مہاراشٹرکے ناسک میں پیش آئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا۔ میرے خیالات اور اور ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لیے دعاگو ہوں: PM @narendramodi"
“ महाराष्ट्रात, नाशिक येथे दुर्घटनेत झालेल्या जीवितहानीबद्दल मला अत्यंत दुःख झाले आहे. ज्यांनी आपल्या प्रियजनांना गमावले आहे, त्यांच्या प्रति मी संवेदना व्यक्त करतो. जखमींच्या तब्येतीत लवकर सुधारणा व्हावी अशी मी प्रार्थना करतो: पंतप्रधान @narendramodi“
***
ش ح۔م ش۔ف ر
U-2591
(ریلیز آئی ڈی: 2200236)
وزیٹر کاؤنٹر : 36
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam