صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے جناب آر وینکٹ رمن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیا
प्रविष्टि तिथि:
04 DEC 2025 10:56AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (4 دسمبر 2025) لوک بھون ، ترواننت پورم میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ جناب آر وینکٹ رمن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیا۔

************
(ش ح ۔م ش ۔ ع د)
Urdu No- 2354
(रिलीज़ आईडी: 2198624)
आगंतुक पटल : 9