پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پنچایت کے لیے فنڈز

प्रविष्टि तिथि: 02 DEC 2025 3:30PM by PIB Delhi

پنجایت، جو کہ ایک ’’مقامی حکومت ‘‘ہے، ریاستی امور سے متعلق ہے اور بھارت کے آئین کے ساتویں شیڈول کی ریاستی فہرست کا حصہ ہے۔ پنجایتیں متعلقہ ریاستی پنجایتی راج قوانین کے تحت قائم کی جاتی ہیں اور کام کرتی ہیں، جو آئین کے قواعد کے مطابق ہر ریاست میں مختلف ہو سکتی ہیں۔

ریاستی حکومت کی رپورٹ کے مطابق، مہاراشٹر میں مختلف سطحوں پر غیر استعمال شدہ پنجایت گرانٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پنجایت کی سطح / درجے

غیر استعمال شدہ گرانٹس

ضلع پنچایت

20.21فیصد

بلاک پنچایت

18.90فیصد

گرام پنچایت

23.39فیصد

ریاست کی رپورٹ کے مطابق، غیر استعمال شدہ فنڈز کی اہم وجوہات کام کے دائرہ کار میں تبدیلی، زمین سے متعلق مسائل، اور پنجایتی راج اداروں کی جانب سے کاموں کی منسوخی ہیں۔

دیہی مقامی اداروں (آر ایل بی) کو 15 ویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹ کی سفارش پر عمل درآمد کے لئے وزارت خزانہ کی طرف سے 14.07.2021 کو جاری کردہ آپریشنل رہنما خطوط کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے ریاستوں کو بالترتیب پنچایتی راج کی وزارت اور جل شکتی کی وزارت (محکمہ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی) کی سفارشات کی بنیاد پر غیر منسلک اور منسلک گرانٹ جاری کی جارہی ہیں ۔  اس کے بعد ، پنچایتوں کے تمام سطحوں کے درمیان سطح بہ سطح تقسیم متعلقہ ریاستی حکومت کے ذریعے تازہ ترین ریاستی مالیاتی کمیشن (ایس ایف سی) کی قبول شدہ سفارشات کی بنیاد پر اور 15 ویں مالیاتی کمیشن کے تجویز کردہ بینڈ کے مطابق کی جاتی ہے ۔

ریاستی حکومت کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ تین سالوں (2022-23، 2023-24 اور 2024-25) کے دوران مہاراشٹر میں پنچایتی راج کے تحت مرکز کی طرف سے جاری شدہ 15ویں مالیاتی کمیشن کی منسلک اور غیر منسلک گرانٹس کی موجودہ ضلع اور سطح وار تفصیل (گرام پنچایت، پنچایت سمیتی، ضلع پریشد) بالترتیب منسلک کی گئی ہے۔

ریاستوں میں پنچایتی راج اداروں کی طرف سے مرکزی مالیاتی کمیشن کی گرانٹس کے استعمال میں شفافیت اور جوابدہی کو بہتر بنانے اور یقینی بنانے کے لیے، وزارت نے اپریل 2020 سے ای گرام سوراج ویب پورٹل

 ( (https://egramswaraj.gov.in شروع کیا ہے، جو پنچایتوں کے تمام مالیاتی امورمنصوبہ بندی سے لے کر ادائیگی تککو یکجا کرتا ہے۔ اس نظام سے حاصل کردہ پیش رفت کے اعداد و شمار پورٹل پر ظاہر کیے جاتے ہیں تاکہ ریاست، ضلع اور بلاک کی سطح پر ہم وقت نگرانی ممکن ہو سکے۔

شفافیت کو مزید بڑھانے کے لیے، وزارت نے  ای گرام سوراج کو پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم (پی ایف ایم ایس) کے ساتھ گرام پنچایتوں (جی پی ) کے لیے مربوط کیا ہے، جو دکانداروں( وینڈرز )اور سروس فراہم کرنے والوں کو حقیقی وقت میں ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں، اپریل 2020 میں آڈٹ-آن لائن ایپلی کیشن شروع کی گئی تاکہ پنچایت کے کھاتوں اور ان کے مالی انتظام کی آن لائن آڈٹ ممکن ہو سکے۔ یہ آلہ (ٹول )مرکزی مالیاتی کمیشن کے فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بناتا ہے اور پنچایت سطح پر مالی نگرانی کو مضبوط کرتا ہے۔

وزارتِ پنچایتی راج نے بہترین کارکردگی دکھانے والی پنچایتوںکو نیشنل پنچایت ایوارڈز کے ذریعے انعام دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے، جو کہ پنچایتوں کی حوصلہ افزائی اسکیم کے تحت آتا ہے، اور یہ راشٹریہ گرام سواراج ابھیان کی مرکزی معاون اسکیم کا حصہ ہے۔ان ایوارڈوں کو نیشنل پنچایت ایوارڈ 2023 سے نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جی) کے حصول میں پنچایتی راج اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔ اس کے لیے 9 شناخت شدہ لوکلائزیشن آف سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز (ایل ایس ڈی جی) تھیم منتخب کیے گئے ہیں، جو 17 ایس ڈی جی سے ماخوذ ہیں۱۔غربت سے آزاد اور بہتر معاشی حالات والی پنچایت۲۔صحت مند پنجایت ۳۔بچوں کے لیے دوستانہ پنچایت۴۔پانی کی فراہمی سے متعلق پنچایت ۵۔ صاف ستھری اور سبز پنچایت ۶۔خود کفیل بنیادی ڈھانچے والی پنجایت ۷۔سماجی تحفظ والی پنجایت۸۔ اچھی حکمرانی والی پنچایت ۹۔خواتین کے لیے دوستانہ پنچایت ہیں اورایوارڈ یافتہ پنچایتوں کی کوششوں کو بڑھاوا دینے کے لیے مالی مراعات بھی فراہم کی جاتی ہیں، جو گرام پنچایت کے لیے 50 لاکھ روپے سے لے کر ضلع پنچایت کے لیے 5 کروڑ روپے تک ہوتی ہیں۔ یہ اقدام پنجایتوں کے درمیان صحت مند مقابلہ کو فروغ دیتا ہے اور انہیں مقامی حکمرانی میں عمدگی حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ تمام پنچایتیں ان ایوارڈز کے لیے درخواست دینے کی اہل ہیں۔

مہاراشٹر میں آر بی ایل  کے لیے مالی سال 2022-23 کی 15ویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس کی ضلع اور سطح وار تفصیل

     

روپے ہزاروں میں

نمبر شمار

ضلع

ضلع پریشد

پنچایت سمیتی

گرام پنچایت

کل

1

تھانے

41109

40056

605003

686168

2

پالگھر

113829

112348

894494

1120671

3

رائے گڑھ

0

0

1060493

1060493

4

رتناگیر

0

0

819707

819707

5

سندھو درگ

0

0

429694

429694

6

ناسک

0

0

2039720

2039720

7

دُھلے

108839

107372

837308

1053519

8

نندوربار

101879

100552

823483

1025914

9

جلگاؤں

0

0

1641876

1641876

10

احمد نگر

0

0

2078139

2078139

11

پونے

0

0

1898175

1898175

12

ستارا

0

0

1436376

1436376

13

سانگلی

0

0

1159061

1159061

14

سولاپور

0

0

1569776

1569776

15

کولہاپور

0

0

1602402

1602402

16

سمبھاجی نگر

0

0

1290381

1290381

17

جالنا

0

0

880316

880316

18

پربھنی

0

0

729967

729967

19

ہنگولی

0

0

582993

582993

20

بیڈ

0

0

1167812

1167812

21

ناندیڑ

0

0

1402832

1402832

22

دھاراشیو

0

0

787654

787654

23

لاتور

0

0

1038728

1038728

24

بلڈانہ

0

0

1175061

1175061

25

اکولا

78715

77658

606087

762460

26

واشم

72631

71650

555428

699709

27

امراوتی

0

21526

1052167

1073693

28

یوتمل

0

0

1204678

1204678

29

وردہ

0

0

545680

545680

30

ناگپور

122443

120776

947145

1190364

31

بھنڈارا

71373

70440

541022

682835

32

گونڈیا

80382

79322

631440

791144

33

چندرپور

0

0

824548

824548

34

گڈچرولی

0

0

514554

514554

 

کل

791200

801700

35374200

36967100

مہاراشٹر میں آر بی ایل  کے لیے مالی سال 2023-24 کی 15ویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس کی ضلع اور سطح وار تفصیل

 

 

 

روپے ہزاروں میں

نمبر شمار

ضلع

ضلع پریشد

پنچایت سمیتی

گرام پنچایت

کل

1

تھانے

0

0

599101

599101

2

پالگھر

111807

111826

847321

1070954

3

رائے گڑھ

0

0

1005137

1005137

4

رتناگیر

0

0

820992

820992

5

سندھو درگ

0

0

432324

432324

6

ناسک

0

0

2047453

2047453

7

دُھلے

106864

106832

833342

1047038

8

نندوربار

100078

100089

821966

1022133

9

جلگاؤں

0

0

1418700

1418700

10

احمد نگر

0

0

1993331

1993331

11

پونے

0

0

1863493

1863493

12

ستارا

0

0

1412077

1412077

13

سانگلی

0

0

1138777

1138777

14

سولاپور

0

0

1559787

1559787

15

کولہاپور

0

0

1604886

1604886

16

سمبھاجی نگر

0

0

1293255

1293255

17

جالنا

0

0

886324

886324

18

پربھنی

0

0

731559

731559

19

ہنگولی

0

0

587015

587015

20

بیڈ

0

0

1103029

1103029

21

ناندیڑ

0

0

1415990

1415990

22

دھاراشیو

0

0

786941

786941

23

لاتور

0

0

1044233

1044233

24

بلڈانہ

0

0

1146707

1146707

25

اکولا

77288

77265

610035

764588

26

واشم

71305

71281

558752

701338

27

امراوتی

0

21408

1048535

1069943

28

یوتمل

0

0

1211943

1211943

29

وردہ

0

0

544482

544482

30

ناگپور

118855

118821

915009

1152685

31

بھنڈارا

70114

70121

543626

683861

32

گونڈیا

78951

78940

635018

792909

33

چندرپور

0

0

832936

832936

34

گڈچرولی

0

0

506160

506160

 

کل

735262

756583

34800236

36292081

                   

 

مہاراشٹر میں آر بی ایل  کے لیے مالی سال 2024-25 کی 15ویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس کی ضلع اور سطح وار تفصیل

روپے ہزاروں میں

نمبر شمار

ضلع

ضلع پریشد

پنچایت سمیتی

گرام پنچایت

کل

1

تھانے

547448

0

0

547448

2

پالگھر

745637

98255

197640

1041532

3

رائے گڑھ

666114

0

0

666114

4

رتناگیر

793086

0

0

793086

5

سندھو درگ

394047

0

0

394047

6

ناسک

1842124

0

0

1842124

7

دُھلے

677718

93565

188667

959950

8

نندوربار

751884

90074

44696

886654

9

جلگاؤں

1521085

0

0

1521085

10

احمد نگر

1758803

0

0

1758803

11

پونے

1728782

0

0

1728782

12

ستارا

1163224

0

0

1163224

13

سانگلی

1009078

0

0

1009078

14

سولاپور

1434725

0

0

1434725

15

کولہاپور

1552868

0

0

1552868

16

سمبھاجی نگر

821744

0

0

821744

17

جالنا

817280

0

0

817280

18

پربھنی

708178

0

0

708178

19

ہنگولی

565409

0

0

565409

20

بیڈ

921853

0

0

921853

21

ناندیڑ

1255535

0

0

1255535

22

دھاراشیو

492422

0

0

492422

23

لاتور

987740

0

0

987740

24

بلڈانہ

974521

0

0

974521

25

اکولا

519670

64384

34504

618558

26

واشم

407890

63228

31833

502951

27

امراوتی

816426

9598

0

826024

28

یوتمل

1077296

0

0

1077296

29

وردہ

365263

0

0

365263

30

ناگپور

750595

84619

199418

1034632

31

بھنڈارا

468082

58674

31311

558067

32

گونڈیا

567673

46439

89278

703390

33

چندرپور

724139

0

0

724139

34

گڈچرولی

442636

0

0

442636

 

کل

30270975

608836

817347

31697158

یہ معلومات مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے 2 دسمبر 2025 کو لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

..........................................................

ش ح۔ ش آ

U. NO. 2200


(रिलीज़ आईडी: 2197721) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil