ٹیکسٹائلز کی وزارت
ہینڈلوم بنکرز
प्रविष्टि तिथि:
02 DEC 2025 2:55PM by PIB Delhi
ہینڈلوم تنظیموں/بنکروں بشمول ہینڈلوم بنکروں کی کوآپریٹو سوسائٹیوں کو مختلف مراعات ، فوائد اور مدد فراہم کرنے کے مقصد سے ، ٹیکسٹائل کی وزارت ملک بھر میں درج ذیل اسکیمیں نافذ کر رہی ہے:
۱۔نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ پروگرام
۲۔را میٹریل سپلائی اسکیم (خام مال کی فراہمی کی اسکیم)
مذکورہ اسکیموں کے تحت خام مال ، اپ گریڈ شدہ لومز اور لوازمات ، سولر لائٹنگ یونٹس ، ورک شیڈ کی تعمیر ، مصنوعات اور ڈیزائن کی ترقی ، تکنیکی اور مشترکہ بنیادی ڈھانچہ ، گھریلو/غیر ملکی منڈیوں میں ہینڈلوم مصنوعات کے لیے مارکیٹنگ سپورٹ ، بنکروں کی مدرا اسکیم کے تحت رعایتی قرضوں اور سماجی تحفظ وغیرہ کے لیے مالی مدد/مراعات فراہم کی جاتی ہیں ۔
وزارت ٹیکسٹائل، دفتر ترقیاتی کمشنر برائے ہینڈلوم نے 356 چھوٹے اور 2 میگا ہینڈلوم کلسٹروں کو منظوری دی ہے ، 880 مارکیٹنگ ایونٹس کا انعقاد کیا ہے ، 42,895 مدرا قرضوں کو منظوری دی ہے ، پی ایم جے جے بی وائی/پی ایم ایس بی وائی کے تحت 5,34,162 بنکروں کا اندراج کیا ہے اور پچھلے 5 سالوں کے دوران ملک بھر کے ہینڈلوم بنکروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے 163 پروڈیوسر کمپنیاں تشکیل دی ہیں ۔
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ہینڈلوم سیکٹر کی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والے ریاست وار ہینڈلوم بنکروں، بشمول پسماندہ علاقوں کے ہینڈلوم بنکروں کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔
یہ معلومات وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل جناب پبترا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ہینڈلوم سیکٹر کی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والے ریاست وار ہینڈلوم بنکروں، بشمول پسماندہ علاقوں کے ہینڈلوم بنکروں کی تعداد
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
فائدہ اٹھانے والے بنکرز
|
-
|
آندھرا پردیش
|
85,201
|
-
|
اروناچل پردیش
|
1,356
|
-
|
آسام
|
46,120
|
-
|
بہار
|
5,968
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
7,509
|
-
|
دہلی
|
172
|
-
|
گوا
|
27
|
-
|
گجرات
|
3,192
|
-
|
ہریانہ
|
3,514
|
-
|
ہماچل پردیش
|
2,319
|
-
|
جموں و کشمیر
|
4,551
|
-
|
جھارکھنڈ
|
5,713
|
-
|
کرناٹک
|
25,440
|
-
|
کیرالہ
|
17,140
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
4,657
|
-
|
مہاراشٹر
|
4,515
|
-
|
منی پور
|
30,009
|
-
|
میگھالیہ
|
494
|
-
|
میزورم
|
2,617
|
-
|
ناگالینڈ
|
1,073
|
-
|
اڈیشہ
|
34,538
|
-
|
پڈوچیری
|
1,520
|
-
|
پنجاب
|
567
|
-
|
راجستھان
|
1,465
|
-
|
سکم
|
81
|
-
|
تمل ناڈو
|
1,25,463
|
-
|
تلنگانہ
|
44,871
|
-
|
تریپورہ
|
1,749
|
-
|
اتر پردیش
|
1,20,818
|
-
|
اتراکھنڈ
|
5,302
|
-
|
مغربی بنگال
|
55,964
|
-
|
آل انڈیا (غیر ریاستی مخصوص)
|
1,060
|
|
کل
|
6,44,985
|
..........................................................
ش ح۔ ش آ
U. NO. 2188
(रिलीज़ आईडी: 2197615)
आगंतुक पटल : 5