وزارت سیاحت
نیٹ فلکس کے ذریعے سیاحت کا فروغ
प्रविष्टि तिथि:
01 DEC 2025 3:35PM by PIB Delhi
وزارت سیاحت نے نیٹ فلکس انٹرٹینمنٹ سروسز انڈیا ایل ایل پی کے ساتھ ایک غیر تجارتی مفاہمت نامہ (ایم او یو) کیا ہے جس کا مقصد سنیما قصہ گوئی کے ذریعے ہندوستانی سیاحتی مقامات کو عالمی سطح پر فروغ دینا ہے ۔
نیٹ فلکس کے ساتھ مفاہمت نامے میں ریاست گجرات سمیت ملک کے قدرتی مناظر، ثقافتی اور وراستی مقامات کا فروغ شامل ہے ۔
یہ معلومات سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔
*************
ش ح ۔ ا ع خ۔ ر ب
U. No.2104
(रिलीज़ आईडी: 2196979)
आगंतुक पटल : 5