خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
سی اے آر اے نے میگھالیہ میں گود لینے سے متعلق آگاہی اور اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ کا اہتمام کیا
प्रविष्टि तिथि:
25 NOV 2025 5:42PM by PIB Delhi
سنٹرل ایڈاپشن ریسورس اتھارٹی) سی اے آر اے(نے میگھالیہ میں گود لینے سے متعلق آگاہی میٹنگ اور اسٹیک ہولڈرز میٹ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کو گود لینے پر توجہ دی گئی۔ بحث میں ریاست میں گود لینے کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے اور خصوصی ضرورتوں والے بچوں (دیویانگ چلڈرن) کی غیر ادارہ جاتی باز آبادکاری کو فروغ دینے پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
********
ش ح ۔ م م ۔ م ا
Urdu No-1793
(रिलीज़ आईडी: 2194218)
आगंतुक पटल : 7