صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کل اندراپورم ، غازی آباد  میں یشودا میڈی سٹی کا افتتاح کریں گی

Posted On: 25 OCT 2025 5:45PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو کل (26 اکتوبر 2025) یشودا میڈی سٹی کا افتتاح کرنے کے لیے اندرا پورم ، غازی آباد (اتر پردیش)جائیں  گی ۔

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 288


(Release ID: 2182495) Visitor Counter : 16