شہری ہوابازی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گھریلو پروازوں کے نظام الاوقات کا سرمائی شیڈول 2025


موسم سرما کے شیڈول 2024 کے مقابلے فی ہفتہ 5.95 فیصد روانگی پروازوں کی تجویز

نئے امراوتی ، حصار ، پورنیہ اور روپسی ہوائی اڈوں کو سرمائی شیڈول میں شامل کیا گیا ہے

Posted On: 24 OCT 2025 4:51PM by PIB Delhi

ستمبر 2025 میں منعقدہ سلاٹ کانفرنس میٹنگ (پروازوں کے اوقات کے تعین کے لیے اجلاس) کے بعد طے شدہ گھریلو پروازوں کے سرمائی شیڈول 2025 (ڈبلیو ایس 25) (26 اکتوبر 2025 سے 28 مارچ 2026 تک موثر) کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔  متعلقہ ہوائی اڈے کے آپریٹرز سے حتمی سلاٹ کلیئرنس موصول ہو چکی ہے ۔

اس بات کا بھی مشاہدہ کیا گیا ہے کہ موسم گرما کے شیڈول 2025 (ایس ایس 25) میں 129 ہوائی اڈوں سے فی ہفتہ 25,610 روانگی  پروازوں کے مقابلے میں ڈبلیو ایس 25 کے مطابق 126 ہوائی اڈوں پر/سے فی ہفتہ 26,495 روانگی پروازوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔

ان 126 ہوائی اڈوں میں سے امراوتی ، حصار ، پورنیہ اور روپسی ڈبلیو ایس 25 میں طے شدہ ایئر لائنز کی طرف سے تجویز کردہ نئے ہوائی اڈے ہیں جبکہ ڈبلیو ایس 25 میں علی گڑھ ، مراد آباد ، چترکوٹ ، بھاو نگر ، لدھیانہ ، پاکیونگ اور شراوستی ہوائی اڈوں سے پروازیں معطل کر دی گئی تھیں ۔

ایئر لائنز کے لحاظ سے فی ہفتہ روانگی کا بریک اپ مندرجہ ذیل ہے: -

ایئر لائن

روانگی  پروازفی ہفتہ ڈبلیو ایس 25

الائنس ایئر

520

ایئر انڈیا

4,277

اے آئی ایکسپریس

3,171

انڈگو

15,014

اسپائس جیٹ

1,568

اسٹار ایئر

538

فلائی بگ

58

انڈیا ون

126

اکاسا ایئر

1,027

فلائی91

196

کل

26,495

 

ڈبلیو ایس 25 کے مقابلے ایس ایس 25 میں روانگی (پروازوں )کی تعداد میں تقابلی اضافہ کا حساب لگایا گیا ہے اور اسے ذیل میں رکھا گیا ہے:

 

ایئر لائن

روانگی فی ہفتہ ڈبلیو ایس 25

روانگی فی ہفتہ ایس ایس 25

ڈبلیو ایس 25بمقابلہ ایس ایس 25 اضافہ(فیصد)

الائنس ایئر

520

520

0.00

ایئر انڈیا

4,277

4,310

-0.77

اے آئی ایکسپریس

3,171

3,375

-6.04

انڈگو

15,014

14,158

6.05

اسپائس جیٹ

1568

1,240

26.45

اسٹار ایئر

538

505

6.53

فلائی بگ

58

176

-67.05

انڈیا ون

126

114

10.53

اکاسا ایئر

1027

1,089

-5.69

فلائی91

196

123

59.35

کل

26495

25,610

3.46

 

ڈبلیو ایس 25 کے مقابلے ڈبلیو ایس 24 میں روانگی کی تعداد میں تقابلی اضافہ کا حساب لگایا گیا ہے اور اسے ذیل میں رکھا گیا ہے:

 

ایئر لائن

روانگی فی ہفتہ ڈبلیو ایس 25

روانگی فی ہفتہ ڈبلیو ایس 24

ڈبلیو ایس 25بمقابلہ ڈبلیو ایس 24  اضافہ (فیصد)

الائنس ایئر

520

673

-22.73

ایئر انڈیا + وِستارا

4,277

4,779

-10.50

اے آئی ایکسپریس

3,171

2,832

11.97

انڈگو

15,014

13,691

9.66

اسپائس جیٹ

1,568

1,297

20.89

اسٹار ایئر

538

360

49.44

فلائی بگ

58

152

-61.84

انڈیا ون

126

112

12.50

اکاسا ایئر

1,027

989

3.84

فلائی91

196

122

60.66

کل

26,495

25,007

5.95

 ***

ش ح۔ش م ۔م الف

U. No-258


(Release ID: 2182236) Visitor Counter : 12