محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کل ہند صارف اُجرت اشاریہ برائے زرعی اور دیہی مزدور۔ ستمبر2025

Posted On: 18 OCT 2025 9:37AM by PIB Delhi

محکمہ محنت و روزگار کے تحت لیبر بیورو نے ستمبر 2025 کے مہینے کے لیے زرعی مزدوروں اور دیہی مزدوروں کے صارف اجرت اشاریہ (سی پی آئی-اے ایل اینڈ آر ایل) جاری کیے ہیں، جن کی بنیاد سال 2019 مساوی 100 رکھی گئی ہے۔ یہ اشاریے 34 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 787 نمونہ جاتی بستیوں سے جمع کیے گئے اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔

ستمبر 2025 میں کل ہند صارف قیمت اشاریہ برائے زرعی مزدور (بنیاد: 2019=100) میں 0.11 پوائنٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 136.23 پر آ گیا، جبکہ دیہی مزدوروں کے لیے اشاریہ میں 0.18 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور یہ 136.42 پر پہنچ گیا۔ ستمبر 2025 میں غذائی اشاریہ میں زرعی مزدوروں (اے ایل) کے لیے 0.47 پوائنٹ اور دیہی مزدوروں (آر ایل) کے لیے 0.58 پوائنٹ کی کمی درج کی گئی۔

 

اشاریہ

اگست 2025

ستمبر، 2025

جنرل

اے ایل

136.34

136.23

آر ایل

136.60

136.42

غذا

اے ایل

137.07

136.60

آر ایل

137.38

136.80

 

ستمبر 2025 میں زرعی مزدوروں اور دیہی مزدوروں کی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بالترتیب0.07فیصد اور 0.31فیصد رہی۔ ستمبر 2025 میں غذائی مہنگائی زرعی مزدوروں (اے ایل) کے لیے 2.35فیصد اور دیہی مزدوروں (آر ایل) کے لیے 1.81فیصد رہی۔

 

افراط زر (%)

اگست 2025

ستمبر، 2025

جنرل

اے ایل

1.07

-0.07

آر ایل

1.26

0.31

غذا

اے ایل

-0.55

-2.35

آر ایل

-0.28

-1.81

 

کل ہند صارف قیمت اشاریہ (عمومی اور گروپ کے لحاظ سے)

 

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدور

 

اگست، 2025

ستمبر، 2025

اگست، 2025

ستمبر، 2025

عام اشاریہ

136.34

136.23

136.60

136.42

خوراک اور غیر الکحل مشروبات

137.07

136.60

137.38

136.80

پین تمباکو اور نشہ آور اشیاء

130.56

130.67

129.49

129.68

ایندھن اور روشنی

121.96

122.62

123.95

124.47

لباس اور جوتے

145.51

145.97

146.13

146.53

متفرق

138.26

138.57

137.67

137.95

 

کل ہند کے ساتھ ساتھ ریاست کے لحاظ سے اشاریہ جات یہ ہیں:

 

آل انڈیا/ریاستیں

سی پی آئی-اے ایل

سی پی آئی-آر ایل

اگست، 2025

ستمبر، 2025

اگست، 2025

ستمبر، 2025

جزائر انڈمان و نکوبار

137.42

137.50

137.16

137.14

آندھرا پردیش

141.96

142.01

142.12

142.15

اروناچل پردیش

135.08

134.21

135.65

134.70

آسام

138.57

139.34

138.73

139.52

بہار

133.51

133.19

133.20

132.87

چھتیس گڑھ

133.35

133.05

133.63

133.28

دمن اور دیو ، دادرا نگر اور حویلی

137.68

137.58

136.89

136.74

دہلی

0.00

0.00

135.63

134.54

گوا

127.92

124.90

127.60

124.79

گجرات

137.30

137.91

137.02

137.57

ہریانہ

143.31

142.83

142.14

141.74

ہماچل پردیش

136.26

136.35

138.57

138.79

جموں و کشمیر

146.62

147.68

146.96

148.01

جھارکھنڈ

133.15

132.64

133.47

132.82

کرناٹک

139.71

139.62

140.34

140.26

کیرلہ

138.04

137.38

138.14

137.53

لکشدیپ

137.78

138.01

136.27

136.35

مدھیہ پردیش

133.55

132.96

134.04

133.49

مہاراشٹر

132.30

132.07

132.60

132.30

منی پور

144.23

143.67

142.24

141.81

میگھالیہ

136.80

137.62

137.08

137.66

میزورم

146.99

148.29

144.15

145.32

ناگالینڈ

135.24

135.55

137.23

138.01

اڑیشہ

132.12

132.53

132.28

132.66

پڈوچیری

136.49

135.89

136.22

135.80

پنجاب

138.12

138.70

137.55

137.95

راجستھان

138.16

137.60

137.38

137.03

سکم

131.13

131.63

130.96

131.59

تمل ناڈو

133.33

133.35

133.27

133.28

تلنگانہ

139.05

139.23

139.07

139.26

تریپورہ

124.83

127.96

128.41

128.75

اترپردیش

138.29

137.42

138.21

137.36

اتراکھنڈ

132.38

131.20

131.80

131.32

مغربی بنگال

136.80

136.82

136.10

136.16

آل انڈیا

136.34

136.23

136.60

136.42

 

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 58


(Release ID: 2180646) Visitor Counter : 10