خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
میزورم میں آٹھویں راشٹریہ پوشن ماہ کے تحت مختلف موضوعات پر ورکشاپس کا انعقاد کیاگیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 OCT 2025 4:55PM by PIB Delhi
آٹھویں راشٹریہ پوشن ماہ کی جاری تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، آنگن واڑی ورکرز اور پری پرائمری اسکول ٹیچرس کا ایک مشترکہ تربیتی اجلاس 7 اکتوبر 2025 کو میزورم میں آئی سی ڈی ایس پروگرام کے تحت بِل کھوتھ لیر میں منعقد کیا گیا۔
میزورم کے آئیزول ضلعے میں واقع تھِنگ سُل تھلیا میں، مقامی سیلف ہیلپ گروپوں کے ساتھ ووکل فار لوکل اینڈ کنورجینٹ ایکشن کے تھیم کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع کے آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ کے تحت ‘ایڈاپٹ نیوٹری گارڈن’ کے نعرے کے ساتھ آنگن واڑی مراکز کے پوشن واٹیکا کواپنانے کی اپیل کی گئی۔
<><><<>
UR-7270
(ش ح۔ک ا ۔ ص ج)
(ریلیز آئی ڈی: 2176441)
وزیٹر کاؤنٹر : 32