وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 OCT 2025 5:42PM by PIB Delhi

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:

سکم کے وزیر اعلیٰ جنابPSTamangGolay@ نے وزیر اعظمnarendramodi@ سے ملاقات کی۔

*****

 ( ش ح ۔ ع و۔ اش ق)

U. No. 7151


(ریلیز آئی ڈی: 2175503) وزیٹر کاؤنٹر : 37