نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے سال 2022-23کے لیے مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم(این ایس ایس)ایوارڈ پیش کیے


مائی بھارت- این ایس ایس ایوارڈ رضاکارانہ کمیونٹی سروس میں نمایاں شراکت کو تسلیم کرنے کے لیےہر سال دیا جاتا ہے

یہ ایوارڈدس این ایس ایس یونٹوں اور ان کے  دس پروگرام افسروں کو دیا گیا

این ایس ایس کے 30 رضاکاروں کومائی بھارت –این ایس ایس ایوارڈسے نوازا گیا

Posted On: 06 OCT 2025 4:22PM by PIB Delhi

صدر  جمہوریہ ہندمحترمہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سال 23-2022 کے لیے مائی بھارت-قومی خدمت اسکیم (این ایس ایس) ایوارڈ پیش کیا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزیر مملکت محترمہ رکشا نکھل کھڈسے نے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور کے سکریٹری ڈاکٹر پلوی جین گوول اور سکریٹری کھیل جناب ہری رنجن راؤ اور وزارت کے سینئر افسران اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

Ph-1.jpg

نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے نوجوانوں کے امور کا محکمہ، ملک میں این ایس ایس کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے، پروگرام افسروں/این ایس ایس یونٹوں  اور این ایس ایس رضاکاروں کی طرف سے رضاکارانہ کمیونٹی کی خدمت میں نمایاں شراکت کو تسلیم کرنے اور اعزاز کے لیے ہر سال این ایس ایس ایوارڈکا اہتمام کرتا ہے۔

Ph-3.jpgPh-2.jpg

 

دو مختلف زمروں میں  دئے جانے والےسال 23-2022 کے لیے مائی بھارت-این ایس ایس ایوارڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

زمرے

ایوارڈ کی تعداد

ایوارڈ کی قیمت

1-

این ایس ایس یونٹس اور ان کے پروگرام افسران

10 + 10

  • ہر این ایس ایس یونٹ (این ایس ایس پروگرام کی ترقی کے لیے) 2,00,000/- روپے مع ٹرافی اور
  • ہرپروگرام آفیسر کو سرٹیفکیٹ اور سلور میڈل کے ساتھ 1,50,000/- روپے۔

2-

این ایس ایس رضاکار

30

ہر رضاکار کو 1,00,000/- روپے، ایک سرٹیفکیٹ اور سلور میڈل ۔

این

 

این ایس ایس ایک مرکزی سیکٹر اسکیم ہے جس کا آغاز 1969 میں رضاکارانہ کمیونٹی سروس کے ذریعے طالب علم نوجوانوں کی شخصیت اور کردار کی نشوونما کے ساتھ کیا گیا تھا۔ این ایس ایس کا نظریہ مہاتما گاندھی کے نظریات سے متاثر ہے۔ اس جذبے کے مطابق، این ایس ایس کا نصب العین ہے "مجھ سے پہلے آپ" اس وقت این ایس ایس کے پورے ہندوستان میں تقریباً 40 لاکھ رضاکار ہیں۔

Ph-4.jpg

مختصراً، این ایس ایس کے رضاکار سماجی مطابقت کے مسائل پر کام کرتے ہیں، جو کمیونٹی کی ضروریات کے مطابق، باقاعدہ اور خصوصی مہماتی سرگرمیوں کے ذریعے تیار ہوتے رہتے ہیں۔ اس طرح کے مسائل میں (i) خواندگی اور تعلیم، (ii) صحت، خاندانی بہبود اور غذائیت، (iii) ماحولیات کا تحفظ، (iv) سماجی خدمت کے پروگرام، (v) خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام، (vi) معاشی ترقی کی سرگرمیوں سے منسلک پروگرام، (vii) آفات کے دوران بچاؤ اور امداد، (viii) سوچھتا سرگرمیاں وغیرہ۔
فہرست - I

زمرہ: پروگرام آفیسر/این ایس ایس یونٹ

نمبر

شمار

ایوارڈ کے لیے تجویز کردہ پروگرام افسر/ این ایس ایس یونٹوں کے نام

1.

 پروفیسر لوکیش نائک کے

گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج، بھرم ساگرا چتردرگ تعلقہ اور ضلع 577519 ،  کرناٹک۔

2.

ڈاکٹر سنیش پی یو

ایم ای ایس کالج آف انجینئرنگ، کٹی پورم تھریکناپورم، کٹی پورم، ملاپورم ضلع-679582 کیرلا۔

3.

ڈاکٹر کرمبیر

گورنمنٹ کالج دوبلدھن، وی پی او-دوبلدھن، ضلع جھجر ہریانہ

4.

ڈاکٹر رتنا شیام کشور نشین

لنگو مدیال کالج آف ایگریکلچر اینڈ ریسرچ اسٹیشن، نارائن پور، گاؤں- کیرلپال، پوسٹ بنجلی، نارائن پور پن کوڈ-494661 چھتیس گڑھ

5.

ڈاکٹر ایس جے کماری

وویکانند کالج، آگسٹیشورم، کنیا کماری ضلع-629701 تمل ناڈو

6.

جناب شیامل ڈے

بنی ودیا پیٹھ گرلز ایچ/ایس اسکول، رام نگر، پی او-رام نگر، پن کوڈ-799002 تریپورہ

7.

ڈاکٹر بھوبن سی ایچ۔ چوٹیا

نوگونگ کالج (آٹونامس)، ناگون-782001 آسام

8.

جناب  ارجن پردھان

گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول، سیچے، لوئر سیچے، بارپیپل گنگٹوک-737101 سکم

9.

محترمہ منپریت

کور گورنمنٹ ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول، سیکٹر 15 سی چنڈی گڑھ

10.

این جی میری سازا

اسوفی کرسچن انسٹی ٹیوٹ، پننامئی ماؤ منی پور

 

فہرست II

زمرہ: رضاکار

نمبر

شمار

ایوارڈ کے لیے تجویز کردہ رضاکاروں کے نام

1.

ایس ایچ پریانس ہزاریکا

ڈبروگڑھ یونیورسٹی آسام

2.

جناب  مممولا پرتھویراج

وکرما سمھاپوری یونیورسٹی کالج، نیلور -524324 آندھرا پردیش

3.

جناب یشپال

کالج آف ایگریکلچر، سی سی ایس ایچ اے یو، حصار ہریانہ

4.

محترمہ آیوشی سنہا

انسٹی ٹیوٹ فار ایکسیلنس ان ہائر ایجوکیشن، بھوپال-432016 مدھیہ پردیش

5.

جناب ارون جیوتی پانی گرہی

بیجو پٹنائک کالج آف سائنس اینڈ ایجوکیشن اڈیشہ

6.

جناب  ڈی ریڈی جیشنو

نارائنا ڈینٹل کالج اوراسپتال، چنتھریڈی پالم، نیلور-524003 آندھرا پردیش

7.

جناب  سنجے کمار و برادر

کرناٹک یونیورسٹی مین کیمپس دھارواڑ کرناٹک

8.

محترمہ لکھنی ساہو

گورنمنٹ ای وی پی جی کالج، کوربا، چھتیس گڑھ

9.

جناب  سومیت دوبے

بھوپال اسکول آف سوشل سائنسز، بھوپال-462024 مدھیہ پردیش

10.

جناب  پی دنیش

اندرا گاندھی کالج آف آرٹس اینڈ سائنس، اندرا نگر، پڈوچیری-605006 پدوچیری

11.

جناب  آلوک کمار پانڈے

محکمہ تعلیم سکول آف ہیومینٹیز، سوشل سائنسز اور فاؤنڈیشن کورسز، دیو سنسکرت وشو ودیالیہ، ہریدوار اتراکھنڈ

12.

جناب  اجول اگروال

یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف لیگل اسٹڈیز، پنجاب یونیورسٹی، چنڈی گڑھ

13.

محترمہ  پارول ٹھاکر

ڈی اے وی کالج، چنڈی گڑھ

14.

جناب  یوگیش کمار

اندرا گاندھی یونیورسٹی، میرپور (ریواڑی) ہریانہ

.

محترمہ دکشا کماری

رانچی ویمن کالج، سرکلر روڈ، رانچی-834001 جھارکھنڈ

16.

جناب ونگا پلی منی سائی ورما

سی ایم آر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی تلنگانہ

17.

جناب  انوپ بسواس

سوریا سین مہاودیالیہ، سوریا سین کالونی، بلاک-بی ضلع- جلپائی گوڑی 734004 مغربی بنگال

18.

جناب  سووک چٹرجی

جنگی پور کالج مغربی بنگال

19.

محترمہ پریتیکا

نیتا جی سبھاس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی این ایس یو ٹی سیکٹر-3، دوارکا، نئی دہلی-110078 دہلی

نمبر

شمار

ایوارڈ کے لیے تجویز کردہ رضاکاروں کے نام

20.

محترم  آیوش ورما

سوامی رام تیرتھ کیمپس، بادشاہی تھول، ٹہری-گڑھوال، اتراکھنڈ-249199 اتراکھنڈ

21.

محترمہ  الکا اوستھی

لولی پروفیشنل یونیورسٹی، جالندھر، پنجاب-144411 پنجاب

22.

محترمہ  ڈولی چودھری

پی جی ڈیپارٹمنٹ آف لاء، گوہاٹی یونیورسٹی، جالکباری، گوہاٹی-781014 آسام

23.

محترمہ سومیہ پرکاش

وانجیہ مہاودھالیہ، پٹنہ یونیورسٹی-800005 بہار

24.

محمد فردوس

باغبانی کی فیکلٹی شالیمار، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی آف کشمیر - 190025 جموں اور کشمیر

25.

جناب  دیواکر آنند

ڈورانڈا کالج، رانچی جھارکھنڈ

26.

جناب  للت تیواری

وویکانند گلوبل یونیورسٹی راجستھان

27.

جناب  انوپم داس

رام ٹھاکر کالج، اگرتلہ، مغربی تریپورہ، پن کوڈ-799003 تریپورہ

28.

جناب  دیبندر آچاریہ

نیل منی مہاودیالیہ، ایٹ/پوسٹ/ وایا- روپسا، ضلع- بالاسور پن کوڈ 756028 اڈیشہ

29.

جناب  راجا بوسوموتری

راجیو گاندھی یونیورسٹی (آ جی یو)، ڈوئمکھ-791112  اروناچل پردیش

30.

جناب  انکر کمار مشرا

سینٹ اینڈریوز کالج، گورکھپور،  اتر پردیش

 

 

*****

 ( ش ح ۔ ع و۔ اش ق)

U. No. 7134

 


(Release ID: 2175495) Visitor Counter : 11