صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چار ممالک کے سفراء نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی اسناد پیش کیں
Posted On:
03 OCT 2025 1:20PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (3 اکتوبر 2025) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں موریطانیہ، لگزمبرگ، کینیڈا اور سلووینیا کے سفراء سے اسناد قبول کیں ۔
جنھوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:
1. عزت مآب جناب احمدو سیدی محمد،اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے سفیر

2. عزت مآب جناب کرسچن بیور، گرینڈ ڈچی آف لگزمبرگ کے سفیر

3. عزت مآب جناب کرسٹوفر کوٹر، کینیڈا کے ہائی کمشنر

4. عزت مآب جناب توماز مینسن،جمہوریہ سلووینیا کے سفیر

**********
(ش ح ۔ م م ۔ م ر)
U.No. 7007
(Release ID: 2174446)
Visitor Counter : 12