قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قانون ساز محکمے کے افسران / اہلکاروں کے لیے ویجیلنس  سے متعلق بیداری پر تربیتی اجلاس کا انعقاد

Posted On: 01 OCT 2025 8:01PM by PIB Delhi

انسٹی ٹیوٹ آف سیکرٹریٹ ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ (آئی ایس ٹی ایم) کے تعاون سے یکم اکتوبر 2025 کو محکمہ قانون ساز، وزارت قانون و انصاف کے افسران/اہلکاروں کے لیے ویجیلنس بیداری پر ایک تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر کے وی کمار اور محکمہ کے دیگر سینئر افسران اور عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران آئی ایس ٹی ایم کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب پرمود کمار جیسوال نے شرکاء کو ویجیلنس سے متعلق بیداری کے مختلف پہلوؤں پر حساس بنایا اور عوامی انتظامیہ میں شفافیت، جوابدہی اور دیانت داری کی اہمیت پر زور دیا۔

 

******

ش ح ۔م ع۔ م ر

U-NO. 6949


(Release ID: 2173997) Visitor Counter : 3
Read this release in: English , Hindi