یو پی ایس سی
یوپی ایس سی نے انڈین اکنامک سروس / انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس ایگزامنیشن، 2024 کے حتمی نتائج جاری کیے
Posted On:
30 SEP 2025 6:14PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 20 سے 22 جون 2025 کے درمیان منعقد کیے گئے انڈین اکنامک سروس / انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس ایگزامنیشن 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج اور ستمبر 2025 میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویو کی بنیاد پر انڈین اکنامک سروس اور انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس میں اسامیوں پر تقرری کے لیے سفارش کردہ امیدواروں کی میرٹ فہرست ضمیمہ I اور II کے ساتھ منسلک ہے۔
پُر کی جانے والی اسامیوں کے لیے حکومت کے ذریعہ درج کردہ اسامیوں کی تعداد مندرجہ ذیل ہیں:
سروس
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کُل
|
انڈین اکنامک سروس
|
05
|
01
|
04
|
02
|
00
|
12
[01 PwBD-2]
|
انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس
|
24
|
02
|
08
|
01
|
00
|
35
[01PwBD-1,01 PwBD-2
(backlog), 01 PwBD-3 (backlog) and 01-PwBD-4&5 (backlog)]
|
3. انڈین اکنامک سروس اور انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:
سروس
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کُل
|
انڈین اکنامک سروس
|
05
[Inc.01EW Sat Gen. Stds. and 01 PwBD-2 at relaxed stds.]
|
01
|
04
|
02
|
00
|
12
|
انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس
|
24
[Inc.02 EWS & 08 OBC
at Gen. Stds. and 02 PwBD-1*, 01 PwBB-2
& 01 PwBD-3 at relaxed stds.]
|
02
|
08
|
01
|
00
|
35
|
* پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور 5 امیداروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے، انٹرچینج ایبلٹی پروویژن نافذ کرکے، میرٹ فہرست کی بنیاد پر، 15.01.2018 کے ڈی او پی ٹی کے او ایم 36035/2/2017 ای ایس ٹی ٹی (ریزرویشن) کے مطابق پی ڈبلیو بی ڈی-1 زمرے کے امیدوار کے ذریعہ پی ڈبلیو ڈی-4 اور 5 کی بیک لاگ اسامی کو پر کیا گیا ہے۔
4. تقرریاں موجودہ قوانین اور دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق سختی سے کی جائیں گی۔
5. تجویز کردہ امیدواروں کے درج ذیل رول نمبر کے نتائج عارضی ہیں:
انڈین اکنامک سروس:
انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس:
0280242
|
0480009
|
0680042
|
0680259
|
0880074
|
0881631
|
1180163
|
1180217
|
2680079
|
2680299
|
6. جن امیدواروں کا نتیجہ عارضی رکھا گیا ہے ان کے لیے تقرری کی پیشکش اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کمیشن ایسے امیدواروں سے منتظر اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کرتا اور ان امیدواروں کی عارضی حیثیت کو واضح نہیں کرتا۔ ان امیدواروں کی عارضی مدت صرف حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے تین ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔ اگر امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔
7. یو پی ایس سی کے پاس اپنے کیمپس میں امتحان ہال کے نزدیک ایک سہولتی کاؤنٹر ہے۔ امیدوار کام کاج کے دن صبح 10.00 بجے سے شام 17:00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/23381125 پر اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات / وضاحت حاصل کر سکتے ہیں۔ نتائج یو پی ایس سی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گے۔ امیدواروں کے نمبر، نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ (15) دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرا دیے جائیں گے۔
استعمال شدہ مخففات:
ای ڈبلیو ایس
|
معاشی طور پر کمزور طبقات:
|
او بی سی
|
دیگر پسماندہ طبقات
|
ایس سی
|
درج فہرست ذات:
|
ایس ٹی
|
درج فہرست قبیلہ
|
پی ڈبلیو بی ڈی-1
|
لوکوموٹر کی معذوری بشمول دماغی فالج، جذام کا علاج، بونا پن، تیزاب کے حملے کے متاثرین اور عضلاتی ڈسٹروفی
|
پی ڈبلیو بی ڈی-2
|
اندھاپن اور کم بینائی
|
پی ڈبلیو بی ڈی-3
|
بہرہ پن اور کمزور سماعت
|
پی ڈبلیو بی ڈی-4
|
آٹزم، دانشورانہ معذوری، مخصوص سیکھنے کی معذوری اور ذہنی بیماری
|
پی ڈبلیو بی ڈی-5
|
متعدد معذوریاں
|
آئی ایس ایس ریزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
آئی ای ایس ریزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6850
(Release ID: 2173304)
Visitor Counter : 6